بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اور بکتربند گاڑیاں مانگ لیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کے قریب آنے اور ایرانی خطرے کے خوف کے ساتھ امریکی اخبار نے رپورٹ کیاہے کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم نے فوجی طیاروں اور گاڑیوں کے استعمال کی درخواست کی ہے تاکہ سابق امریکی صدر انتخابی مہم کے آخری ہفتوں میں محفوظ سفر کر سکیں۔

امریکی کی رپورٹ میں ای میلز کا جائزہ لیا گیا اور اس معاملے سے واقف لوگوں نے انکشاف کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم نے انتخابی مہم کے آخری ہفتوں کے دوران ان کی حفاظت کے لیے فوجی مدد کی درخواست کی ہے جس میں فوجی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کا استعمال بھی شامل ہے۔ان اقدامات میں ٹرمپ کی رہائش گاہوں اور ریلیوں پر فضائی پابندیوں کو بڑھانا اور سات سوئنگ ریاستوں میں بیلسٹک گلاس لگانا بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…