جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عازمین حج کی آمد کے موقع پرمسجد حرام میں قرآن کے80ہزارنسخے فراہم

datetime 22  جون‬‮  2022

عازمین حج کی آمد کے موقع پرمسجد حرام میں قرآن کے80ہزارنسخے فراہم

مکہ مکرمہ(این این آئی)قرآن پاک کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی نمائندگی کرنے والے ادارہ برائے رہ نمائی و ہدایات نے قرآن پاک کی طباعت کے لیے شاہ فہد کمپلیکس سے قرآن پاک کے نئے ایڈیشن کے ساتھ شیلف اور الماریاں فراہم کیں اور انہیں مسجد حرام کے اندر رکھا گیا ہے تاکہ بیت اللہ میں آنے… Continue 23reading عازمین حج کی آمد کے موقع پرمسجد حرام میں قرآن کے80ہزارنسخے فراہم

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2022

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

لندن(این این آئی)اشیائے خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے برطانیہ میں افراط زر کی شرح کو 9.1 فیصد تک پہنچا دیا جو گزشتہ 40 برس کی ایک نئی بلند ترین شرح ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے قومی دفتر برائے شماریات نے بتایاکہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 20  جون‬‮  2022

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ماسکو (آن لائن) چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے،مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روس کی جانب سے یوکرین جنگ کے بعد عائد ہونے والی… Continue 23reading روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کے لیے تیار

datetime 20  جون‬‮  2022

امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کے لیے تیار

ابوظہبی(این این آئی)برکہ جوہری پلانٹ کے تیسرے ری ایکٹر میں ایندھن بھرنے کا کام جاری ہے۔ ایندھن کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی یہ تیسرا یونٹ بھی بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔ اس سلسلے میں اس کے لیے لائسنس پچھلے ہفتے حاصل کیا گیا اور لائسنس ملنے کے فوری بعد ایندھن بھرنے… Continue 23reading امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کے لیے تیار

کابل میں شہری کی کارمیں بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک

datetime 20  جون‬‮  2022

کابل میں شہری کی کارمیں بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک کار میں دھماکے سے دو افراد ہلاک ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق کابل کمانڈر کے ترجمان خالد زادران نے کہا کہ دھماکا شہر کے شمالی علاقے میں ہوا جس میں شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، یہ بات اب تک واضح نہیں ہوسکی ہے کہ واقعے کے پیچھے… Continue 23reading کابل میں شہری کی کارمیں بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک

حجاج کرام کی قیام گاہوں کے حفاظتی نظام میں کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی

datetime 20  جون‬‮  2022

حجاج کرام کی قیام گاہوں کے حفاظتی نظام میں کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے عازمین حج کی رہائش گاہوں کی حفاظت اور ان کی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کی ہے۔ حجاج کرام کی قیام گاہوں میں سلامتی اور حفاظت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے… Continue 23reading حجاج کرام کی قیام گاہوں کے حفاظتی نظام میں کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی

بھارت سے آزاد ہو کر رہنا چاہتے ہیں، سکھ تنظیم

datetime 20  جون‬‮  2022

بھارت سے آزاد ہو کر رہنا چاہتے ہیں، سکھ تنظیم

لندن(این این آئی)لندن میں نکالی گئی سکھ فریڈم ریلی کے شرکا نے کہا ہے کہ وہ بھارت سے آزاد ہو کر امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔میڈیارپرٹس کے مطابق سکھوں کے مقدس مقام دربار صاحب پر بھارتی حملے کے 38 برس مکمل ہوگئے، جس کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن نے بھارت… Continue 23reading بھارت سے آزاد ہو کر رہنا چاہتے ہیں، سکھ تنظیم

امریکی صدربائیڈن چین پرعایدمحصولات پرفیصلہ کے لیے جلدصدرشی سے رابطہ کریں گے

datetime 19  جون‬‮  2022

امریکی صدربائیڈن چین پرعایدمحصولات پرفیصلہ کے لیے جلدصدرشی سے رابطہ کریں گے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ چین پرعایدامریکی محصولات میں نرمی کے لیے اپنا ذہن بنانے کے عمل میں ہیں اوروہ جلد ہی اس موضوع پرچینی صدر شی جین پنگ سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے مارچ میں چین کو خبردارکیاتھا کہ… Continue 23reading امریکی صدربائیڈن چین پرعایدمحصولات پرفیصلہ کے لیے جلدصدرشی سے رابطہ کریں گے

قاسم سلیمانی امریکیوں کے لیے خطرہ تھا، ٹرمپ نے حکم دیا اسے قتل کر دو، پومپیو

datetime 19  جون‬‮  2022

قاسم سلیمانی امریکیوں کے لیے خطرہ تھا، ٹرمپ نے حکم دیا اسے قتل کر دو، پومپیو

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ قاسم سلیمانی امریکیوں کے لیے خطرہ تھا، ٹرمپ نے حکم دیا اسے قتل کر دو،عرب ٹی وی کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ امریکی انتظامیہ نے وارننگز سنیں کہ اگر اس نے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تو جنگ چھڑ جائے گی۔ یہ وہی… Continue 23reading قاسم سلیمانی امریکیوں کے لیے خطرہ تھا، ٹرمپ نے حکم دیا اسے قتل کر دو، پومپیو

Page 254 of 4431
1 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 4,431