منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کویتی کابینہ کی منظوری، جلد ویزے کھولنے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024 |

کویت سٹی (این این آئی)کویت کی کابینہ کی جانب سے کویت اور ایتھوپیا کے درمیان گھریلو خادماں کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منظوری کے بعد عنقریب ایتھوپین خادماں کے لیے ویزوں کو کھول دیا جائے گا۔

ریکروٹمنٹ ادارے کے سربراہ منیر العصیمی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کویت میں گھریلو خادمائوں کی طلب ایتھوپیا سے پوری کی جارہی ہے۔کویت کے تمام ریکروٹمنٹ ادارے ایتھوپیا سے گھریلو خادماں کے لیے تیار ہیں اور وہاں کے مقامی اداروں کے ساتھ معاہدے کرلئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…