اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملہ کرنیوالے جنرل کو تمغہ فتح سے نواز دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024 |

تہران(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملہ کرنے والے جنرل کو ایران کے اعلی ترین اعزاز سے نواز دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ کو ایران کے اعلی ترین عسکری اعزاز نشانِ فتح سے نوازا ہے۔

نشانِ فتح کسی عسکری کامیابی پر دیا جانے والا ایران کا اعلی ترین اعزاز ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے کمانڈر جنرل حاجی زادہ کو ایک خصوصی تقریب میں تمغہ فتح پہنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…