جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مسلمان ملک میں غیر ملکی سیاحوں کیساتھ ‘عارضی شادیاں کرنے کا گھنائونا کاروبارمنظرعام پرآگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024 |

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا کے دیہات میں غریب گھرانوں کی خواتین پیسے کے عوض مالدار غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ عارضی شادی کر رہی ہیں، جن میں زیادہ تر مردوں کا تعلق مشرق وسطی سے بتایا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کام مغربی انڈونیشیا کے ایک مشہور سیاحتی مقام پنکاک (Puncak) میں ہو رہا ہے۔ وہاں آنے والے سیاح گائوں کی خواتین سے عارضی طور پر شادی کر کے انہیں رقم دیتے ہیں، بعدازاں کچھ روز بعد شادی کا اختتام طلاق پر ہوجاتا ہے۔عارضی شادیاں کروانے کا پورا انتظام باقاعدہ ایجنسیز کے ہاتھوں میں ہے جو انڈونیشیا کے کوٹہ بنگا ریزورٹ میں یہ کام انجام دیتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…