پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی وزیراعظم کا ریاست تری پورہ کا دورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت

datetime 2  جنوری‬‮  2022

بھارتی وزیراعظم کا ریاست تری پورہ کا دورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کا ریاست تری پورہ کا دورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت

صومالی صدر نے وزیراعظم کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

صومالی صدر نے وزیراعظم کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا

موغادیشو(این این آئی)صومالی صدر محمد عبداللہ محمد نے پیر کے روز وزیراعظم محمد حسین روبلے کو معطل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ محمد حسین روبلے چوں کہ کرپشن سے جڑے ہیں، اس لیے صدر نے انہیں معطل کر کے ان کے… Continue 23reading صومالی صدر نے وزیراعظم کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا

عرب امارات میںچھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

عرب امارات میںچھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے چھ ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کروناوائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت نے یواے ای میں کووِڈ19کے1803 نئے کیسوں کی تصدیق… Continue 23reading عرب امارات میںچھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض

عسکری پریڈ پر سعودی خاتون کے بے ساختہ رد عمل کی وڈیو وائرل

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

عسکری پریڈ پر سعودی خاتون کے بے ساختہ رد عمل کی وڈیو وائرل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک فوجی پریڈ کے حوالے سے ایک خاتون شہری کے رد عمل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں آ رہی ہے۔ یہ پریڈ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول میں وزارت داخلہ کی نمائش میں شریک سرحدی محافظین کے اہل کاروں نے پیش کی۔ وڈیو میں سعودی… Continue 23reading عسکری پریڈ پر سعودی خاتون کے بے ساختہ رد عمل کی وڈیو وائرل

ایران میں عیسائی قیدیوں کوجیلوں سے 10دن کی چھٹی دینے کااعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

ایران میں عیسائی قیدیوں کوجیلوں سے 10دن کی چھٹی دینے کااعلان

تہران (این این آئی)ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عیسائی قیدیوں کوایک نادر اقدام کے طور پرخاندانوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے 10 دن کی آزادی دے د ی۔میڈیارپورٹس کے مابق غلام حسین محسنی اعجئی نے ملک بھر کے حکام کو چھٹی کے اس حکم کی تعمیل کی ہدایت کی ۔یہ فیصلہ نئے سال… Continue 23reading ایران میں عیسائی قیدیوں کوجیلوں سے 10دن کی چھٹی دینے کااعلان

عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

مسقط (این این آئی )عمان میں حکام نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے غیر ملکی مسافروں کے سلطنت میں داخلے کے لیے نئی شرط عاید کردی ہے اور انھیں عمان میں آمد سے قبل کووِڈ19ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خلیجی سلطنت نیکرونا وائرس کے تعلق سے ایک اور… Continue 23reading عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

نیویارک (این این آئی )نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی انسپکٹر بنایا گیا۔اس سے پہلے عدیل رانا کو نیو… Continue 23reading نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

مصر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے بند

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

مصر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے بند

قاہرہ(این این آئی) مصر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری اور اور خراب موسم سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطل اور بنرگاہوں پر سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملک کے شمال میں اسکندریہ گورنری میں شدید برف باری ہوئی جس نے شہر کی سڑکوں کو… Continue 23reading مصر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے بند

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وبا کی روک تھام کے لیے دوسری خوراک کے ساتھ بوسٹر خوراک دینے کی مدت کم کر کے 3 ماہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے ٹویٹراور اس کے آگاہی پلیٹ فارم ’’لائیو ود ہیلتھ‘‘پر اپنے اکائونٹ کے ذریعے کئی انفوگرافک… Continue 23reading سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

Page 258 of 4409
1 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 4,409