مکہ کے پہاڑوں میں عجیب الخلقت جانورنمودار
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرمکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب الخلقت جانور کا ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جبل خندمہ میں نظر آنے والے اس جانور کو اس کے بڑے جسم اور اس کی خصوصیات کی وجہ سے عجیب قرار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading مکہ کے پہاڑوں میں عجیب الخلقت جانورنمودار