جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

روسی حملے سے یوکرین میں غذائی تحفظ کوواضح شدید خطرہ لاحق ہونے کا انتباہ

datetime 16  مارچ‬‮  2022

روسی حملے سے یوکرین میں غذائی تحفظ کوواضح شدید خطرہ لاحق ہونے کا انتباہ

ماسکو(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحت عالمی ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او)کے ایک ماہرنے کہاہے کہ روس کی یوکرین کے خلاف جنگ نے امدادی گروپوں کے لیے غذائی اجناس کی رسد بہم پہنچانے میں رکاوٹیں پیدا کی ہیں اور یوکرین میں خوراک کی ترسیل میں خلل ڈالا ہے۔یوکرین میں ایف اے او کے نامزدعہدہ… Continue 23reading روسی حملے سے یوکرین میں غذائی تحفظ کوواضح شدید خطرہ لاحق ہونے کا انتباہ

سعودی عرب میںہرسطح پربالمشافہ تدریس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 16  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب میںہرسطح پربالمشافہ تدریس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ تعلیم نے پبلک ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے کووِڈ19 کے نئے پروٹوکول کے نفاذ کے بعد ہر سطح اور ہرعمرکے طلبہ وطالبات کے لیے بالمشافہہ تدریس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نئی ہدایات میں جماعت کے کمروں اور گروپ کی دعائوں، صبح… Continue 23reading سعودی عرب میںہرسطح پربالمشافہ تدریس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

امریکا کا مصرکوایف 15جیٹ طیارے دینے کا اعلان

datetime 16  مارچ‬‮  2022

امریکا کا مصرکوایف 15جیٹ طیارے دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)مشرقِ اوسط میں امریکا کی افواج کے اعلی جنرل نے اس یقین کا اظہار کیاہے کہ مصرکو ایف 15 لڑاکا طیارے مہیا کیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کانگریس کی سماعت کے دوران میں کہا کہ میرے خیال میں ہمارے پاس اچھی خبر ہے… Continue 23reading امریکا کا مصرکوایف 15جیٹ طیارے دینے کا اعلان

شاہ سلمان ریزرو کے بند علاقے سیاحوں کے لیے کھول دیے جائیں گے

datetime 13  مارچ‬‮  2022

شاہ سلمان ریزرو کے بند علاقے سیاحوں کے لیے کھول دیے جائیں گے

ریاض(این این آئی)جلد ہی شاہ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو زائرین کو پرمٹ کے ذریعے بند محفوظ علاقوں کا دورہ کرنے کی اجازت دے گی اور اس طریقہ کار کا اعلان جلد ہی سرکاری پلیٹ فارمز اور ان کے میڈیا چینلز کے ذریعے کیا جائے گا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو میں ترقی اور سیاحت… Continue 23reading شاہ سلمان ریزرو کے بند علاقے سیاحوں کے لیے کھول دیے جائیں گے

امریکی صدر کی یوکرین کو200ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی ہدایت

datetime 13  مارچ‬‮  2022

امریکی صدر کی یوکرین کو200ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی ہدایت

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 200 ملین ڈالر کا اضافی فوجی سازوسامان دینے کا حکم دیا ہے کیونکہ روس نے شہری علاقوں پر بمباری کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹننی بلنکن کو ایک میمو میں بائیڈن نے ہدایت کی کہ یوکرین کو امداد فراہم کرنے کے لیے محکمہ دفاع… Continue 23reading امریکی صدر کی یوکرین کو200ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی ہدایت

سعودی عرب میںداعش،القاعدہ کے ارکان سمیت 81سزایافتہ مجرموں کے سرقلم

datetime 13  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب میںداعش،القاعدہ کے ارکان سمیت 81سزایافتہ مجرموں کے سرقلم

ریاض(این ای آئی) مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں الدلوہ بم دھماکے کی فائل بند کر دی گئی جس میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوئے تھے۔میدیارپورٹس کے مطابق کیس کو بند کرنے سے قبل سعودی وزارت داخلہ نے گمراہ نظریات اپنانے والے 81 افراد کو پھانسی دینے کا اعلان کیا ۔ جن… Continue 23reading سعودی عرب میںداعش،القاعدہ کے ارکان سمیت 81سزایافتہ مجرموں کے سرقلم

برطانوی وزیراعظم شمالی یورپی فورس کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے

datetime 13  مارچ‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم شمالی یورپی فورس کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم دس ممالک پر مشتمل شمالی یورپ کی فورس کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق ڈائوننگ اسٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاکہ متوازی طور پر جانسن منگل کو لندن میں جوائنٹ ایکسپیڈیشنری فورس (جے ای ایف)کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے جو دس… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم شمالی یورپی فورس کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریبا 1300فوجی ہلاک ہوچکے،صدرزیلنسکی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریبا 1300فوجی ہلاک ہوچکے،صدرزیلنسکی

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریبا 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زیلنسی نے ایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی مذاکراتی ٹیموں نے الٹی میٹم کے تبادلیکے بجائے ٹھوس موضوعات پر بات… Continue 23reading روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریبا 1300فوجی ہلاک ہوچکے،صدرزیلنسکی

یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالنے کے تیاریاں عروج پر ہیں‘امریکہ

datetime 6  مارچ‬‮  2022

یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالنے کے تیاریاں عروج پر ہیں‘امریکہ

کیف /واشنگٹن (این این آئی)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے جاری رہنے کی روشنی میں روسی افواج کیف طوفان کی طرح کیف کی طرف بڑھتے ہوئے اس کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ اگر یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالے جاتے ہیں تو ان کا ملک اور اس کے… Continue 23reading یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالنے کے تیاریاں عروج پر ہیں‘امریکہ

Page 264 of 4431
1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 4,431