پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ایران،اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2024 |

تہران(این این آئی)پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار کر لیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد پر ایرانی سیکیورٹی کے خلاف منصوبہ بندی کا بھی الزام ہے، ان افراد کو ایران کے 6 مختلف صوبوں سے حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ گرفتار 12 افراد ایک منظم نیٹ ورک میں کام کر رہے تھے۔پاسدارانِ انقلاب نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان 12 افراد کو کب گرفتار کیا گیا۔غزہ اور لبنان میں اسرائیل، امریکا اور مغربی حمایتی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکے بلکہ وہ بحران کو ایران تک پھیلانے کے درپے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…