جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

انڈونیشیا،امریکا مشترکہ جنگی مشقوں میں14ممالک کی افواج حصہ لیں گی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

انڈونیشیا،امریکا مشترکہ جنگی مشقوں میں14ممالک کی افواج حصہ لیں گی

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا اورامریکا کی افواج کے درمیان سالانہ جنگی مشقوں میں رواں سال ایک درجن سے زیادہ ممالک شامل ہوں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ گرودا شیلڈکے نام سے مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں میں برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان سمیت 14 ممالک کی افواج شرکت کریں گی… Continue 23reading انڈونیشیا،امریکا مشترکہ جنگی مشقوں میں14ممالک کی افواج حصہ لیں گی

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اعلان… Continue 23reading سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، ،یوکرائنی صدر

datetime 28  مارچ‬‮  2022

ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، ،یوکرائنی صدر

کیف(این این آئی) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، کیونکہ اس سے عالمی جنگ شروع ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے روس کے ساتھ غیر جانبداری کے ساتھ ساتھ غیر جوہری ہتھیاروں پر بات چیت کے لیے یوکرائن… Continue 23reading ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، ،یوکرائنی صدر

روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

datetime 28  مارچ‬‮  2022

روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین اقتدار میں نہیں رہ سکتے، ہفتے کو وارسا میں ایک تقریر کے دوران جو بائیڈن نے زور دے کر کہا ہے کہ انہوں نے روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ نہیں کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

دوحہ(این ین آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ روسی جنگ کے سبب عالمی معیشت پر پڑنے والا دبا مشرق وسطی اور دیگر خطوں میں شہری بدامنی کا سبب بن سکتا ہے۔ روس پر لگنے والی پابندیوں کے سبب پیدا ہونے والی معاشی مشکلات سے دنیا کے غریب لوگ سب سے… Continue 23reading روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا۔آن لائن عمرہ ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور ہوٹل قرنطینہ کی پابندی ختم… Continue 23reading سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

یوکرین سے روسی افواج کا انخلا ہوا تو پابندیاں اٹھا لیں گے، برطانیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

یوکرین سے روسی افواج کا انخلا ہوا تو پابندیاں اٹھا لیں گے، برطانیہ

لندن (این این آئی)برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس پر عائد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار ہے بشرط یہ کہ روسی افواج یوکرین کی اراضی سے نکل جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی خاتون وزیر خارجہ لیز ٹراس نے واضح کیا کہ اگر روس مکمل فائر بندی اور اپنی افواج کے کے انخلا پر… Continue 23reading یوکرین سے روسی افواج کا انخلا ہوا تو پابندیاں اٹھا لیں گے، برطانیہ

بھارت،کلاس میں نماز ادا کرنے پر انتہاپسندوں کا واویلا،یونیورسٹی نے طالبہ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022

بھارت،کلاس میں نماز ادا کرنے پر انتہاپسندوں کا واویلا،یونیورسٹی نے طالبہ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

لکھنئو(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں کلاس میں نماز ادا کرنے پر یونیورسٹی نے طالبہ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں مدھیا پردیش میں ڈاکٹر ہری سنگھ گور سینٹرل یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اسے کلاس روم کے اندر حجاب پہن کر نماز پڑھتے ہوئے… Continue 23reading بھارت،کلاس میں نماز ادا کرنے پر انتہاپسندوں کا واویلا،یونیورسٹی نے طالبہ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

بھارت، دسویں کا امتحانات دینے والی طالبات پر بھی حجاب پر پابندی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

بھارت، دسویں کا امتحانات دینے والی طالبات پر بھی حجاب پر پابندی

بنگلور(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے جبکہ انتظامیہ نے شریک طالبات پر حجاب پہننے پر پابندی لگا دی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کرناٹک حکومت نے ریاست کے نجی اسکولوں میں امتحانات کے دوران بھی حجاب پر پابندی عائد کردی ۔ اس حوالے سے ریاستی حکومت نے حکم جاری… Continue 23reading بھارت، دسویں کا امتحانات دینے والی طالبات پر بھی حجاب پر پابندی

Page 263 of 4431
1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 4,431