منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی کوریا میں خاتون کی لاش 16 سال بعد مل گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2024 |

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا میں 16 سال سے لاپتہ خاتون کی لاش مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کے دوست کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر جیوجے میں خاتون کے دوست نیجھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز مار کر خاتون کو قتل کر دیا تھا۔

ملزم نے بعد ازاں لاش کو سوٹ کیس میں رکھ کر فلیٹ کی بالکونی میں دفنا دیا تھا۔پچھلے ماہ مزدور کو ڈرلنگ کے دوران سوٹ کیس ملا جس میں خاتون کی لاش کی باقیات موجود تھیں۔فنگر پرنٹس سے معلوم ہوا کہ ملنے والی لاش 16 سال پہلے لاپتہ ہونے والی خاتون کی ہے۔واقعے کے بعد ملزم 8 سال تک اسی اپارٹمنٹ میں رہا جس کے بعد سے اپارٹمنٹ خالی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…