اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک آن لائن گروپ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بھارت اور پاکستان میں جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کو ٹارگٹ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سری نگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین آرمی کے 3 افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر درھو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتور میں گر کر تباہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

نئی دلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ فلم” کیرالہ سٹوری” کی ریلیز پر فوری پابندی کے حوالے سے دائر عرضداشت کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ یہ عرضداشت جمعیت علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سپریم کورٹ نے عرض گزار جمعیت علمائے ہند کو مشورہ دیا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

لڑائی ختم کرانے کی کوشش بھاری پڑ گئی، امریکی طلبہ کا اپنی معلمہ پر بہیمانہ تشدد

datetime 4  مئی‬‮  2023

لڑائی ختم کرانے کی کوشش بھاری پڑ گئی، امریکی طلبہ کا اپنی معلمہ پر بہیمانہ تشدد

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں سکول طالب علموں نے اپنی خاتون ٹیچر کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جب اس نے ان کے درمیان لڑائی ختم کرانے کے لیے مداخلت کی۔ امریکی خاتون ٹیچر کو معلوم نہیں تھا کہ جس وقت وہ اپنے طالب علموں کی لڑائی ختم کرنے کی کوشش کرے گی تو… Continue 23reading لڑائی ختم کرانے کی کوشش بھاری پڑ گئی، امریکی طلبہ کا اپنی معلمہ پر بہیمانہ تشدد

برطانیہ میں مردہ شخص کی پنشن کی رقم سے 2 سال تک شاپنگ کاانکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

برطانیہ میں مردہ شخص کی پنشن کی رقم سے 2 سال تک شاپنگ کاانکشاف

لندن (این این آئی)ایک برطانوی شخص نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے مرنے والے بزرگ شخص کی لاش 2 سال فریزر میں رکھ کر اس کی پنشن کی رقم سے شاپنگ کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ جان وین رائٹ کی موت ستمبر 2018 میں ہوئی تاہم ان کی لاش اگست 2020 میں… Continue 23reading برطانیہ میں مردہ شخص کی پنشن کی رقم سے 2 سال تک شاپنگ کاانکشاف

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)رواں سال کے پہلے4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ ہوگیا جس کے بعد امریکا مزید 726 بلین ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس کے… Continue 23reading رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

چبھنے والا سوال کرنے پرٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

چبھنے والا سوال کرنے پرٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا

واشنگٹن(این این آئی)چبھنے والا سوال کرنے پرسابق امریکی صدر ٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے پوچھے گئے ایک سوال پر ناراض ہو کر صحافی سے ان کے دو موبائل فون چھین لیے اور اپنے نجی طیارے سے اتارنے کو کہا تھا۔ وان ہلیارڈ کی بے دخلی… Continue 23reading چبھنے والا سوال کرنے پرٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا

دنیا میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

datetime 4  مئی‬‮  2023

دنیا میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

اسلام آباد(این این آئی)دنیا بھر میں خوراک کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ عالمی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کی جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر خوراک کا شدید بحران سراٹھانے لگا ،کرونا وباء اورعالمی جنگوں کے باعث خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کووڈ 19کی وبا اور موسمیاتی… Continue 23reading دنیا میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کیلئے تیار رہے، اقوام متحدہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کیلئے تیار رہے، اقوام متحدہ

جنیوا(اے ایف پی) اقوام متحدہ نے گزشتہ روز خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موسمی رجحان ایل نینو کی متوقع واپسی کی وجہ سے دنیا میں گرمی میں اضافہ ہوسکتا اوراوسط درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائم ہو سکتے ہیں،دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈاضافے کیلئے تیار رہے،جولائی کے آخر تک ال نینو کے تیار… Continue 23reading دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کیلئے تیار رہے، اقوام متحدہ

1 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 4,464