منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

رشوت لینے کا مقدمہ، نیویارک کے میئر پر فردِ جرم عائد

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

نیویارک (این این آئی)رشوت اور غیر قانونی فنڈز لینے کے مقدمے میں امریکی شہر نیویارک کے میئر پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز کو وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ان کو 5 مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ جرم ثابت ہونے پر کئی دہائیوں تک ایرک ایڈمز کو جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے۔

میئر ایرک ایڈمز کا کہنا تھا کہ تمام الزامات غلط ہیں، استعفی دینے کے مطالبات کو مسترد کرتا ہوں۔دوسری جانب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ 2021 میں ایرک نے ترک شہریوں سے پرتعیش ہوٹلز میں قیام اور مہنگے ریسٹورنٹس میں دعوتیں قبول کیں اور اس کے عوض انہوں نے سیکیورٹی خدشات کے باوجود قونصل خانے کی عمارت کھولنے پر دباو ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…