پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عراقی طیارے کی بھارت میں ہنگامی لینڈنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)نوجوان لڑکی کے طیارے میں گرنے کے بعد عراقی مسافر طیارے کو بھارت کے شہر کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ حکام کے مطابق بغداد سے چین کے شہر گوانگزو جانے والی عراقی ایئر ویز کی پرواز نے بدھ کو کولکتہ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک طبیعت خراب ہونے پر نوجوان لڑکی جہاز میں ہی گر گئی تھی جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو کولکتہ کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جہاز کے بھارت لینڈنگ کرنے سے تقریبا 30 منٹ قبل لڑکی کی طیارے میں ہی حالت خراب ہوئی تھی۔طیارے میں 10 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے۔مرنے والی لڑکی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…