جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوڈان میںفوج نے متعدد وزراء گرفتارکرلیے ، خرطوم میں سیکورٹی الرٹ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سوڈان میںفوج نے متعدد وزراء گرفتارکرلیے ، خرطوم میں سیکورٹی الرٹ

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پیر کو علی الصبح سیکورٹی فورسز کی بھاری تعیناتی دیکھی گئی۔ اس دوران انٹرنیٹ اور فون سروس منقطع کر دی گئی۔وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی حکومت کے متعدد وزرا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک نامعلوم عسکری فورس نے چار وزرا کے علاوہ خود مختار کونسل کے… Continue 23reading سوڈان میںفوج نے متعدد وزراء گرفتارکرلیے ، خرطوم میں سیکورٹی الرٹ

اوپیک اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرے گی،سعودی وزیرتوانائی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

اوپیک اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرے گی،سعودی وزیرتوانائی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرے گی اور اسے ایسا مسئلہ حل کرنے کی ضرورت نہیں جو اس نے پیدا ہی نہیں کیا ہے۔انھوں نے عرب ٹی وی کوایک انٹرویو میں… Continue 23reading اوپیک اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرے گی،سعودی وزیرتوانائی

افغانستان میں بیروزگاری ، بھوک و افلاس طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکش

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان میں بیروزگاری ، بھوک و افلاس طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکش

کابل(این این آئی)افغانستان میں بحران سے دوچار معیشت، بے روزگاری میں اضافے اور غربت کی شرح میں اضافے کے بعد طالبان حکومت نے کام کے بدلے خوراک کی ایک انوکھی اسکیم پیش کی ہے اورکہاہے کہ ان کا یہ پلان ملک میں انسداد فاقہ کشی میں مدد فراہم کرے گا۔ لوگوں کو کام کے بدلے… Continue 23reading افغانستان میں بیروزگاری ، بھوک و افلاس طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکش

چینی صدر شی جن پھنگ ماحول دوست ترقی کے داعی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

چینی صدر شی جن پھنگ ماحول دوست ترقی کے داعی

بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں صوبہ شان دونگ کا دورہ کیا اور دریائے زرد کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک سمپوزیم کی صدارت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے دنیا کو پتہ چلتا ہے کہ چین ماحولیاتی… Continue 23reading چینی صدر شی جن پھنگ ماحول دوست ترقی کے داعی

سعودی عرب توانائی کی نئی شکلوں کی پیداوار،انھیں مربوط بنانے کے قابل ہے،وزیربجلی شہزادہ عبدالعزیز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب توانائی کی نئی شکلوں کی پیداوار،انھیں مربوط بنانے کے قابل ہے،وزیربجلی شہزادہ عبدالعزیز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان آل سعود نے کہا ہے کہ مملکت توانائی کی نئی شکلوں کی پیداوار،انھیں ملکی معیشت سے مربوط بنانے اور برآمد کرنے کی صلاحیتوں کی حامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کے نزدیک توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور ماحول کے… Continue 23reading سعودی عرب توانائی کی نئی شکلوں کی پیداوار،انھیں مربوط بنانے کے قابل ہے،وزیربجلی شہزادہ عبدالعزیز

سبزہ بحالی کے لیے کھڑکی خطرناک حد تک تنگ ہوچکی ہے،شہزادہ چارلس

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

سبزہ بحالی کے لیے کھڑکی خطرناک حد تک تنگ ہوچکی ہے،شہزادہ چارلس

لندن(این این آئی )برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس نے کہا ہے کہ سبزے کی بحالی (گرین ریکوری)کے لیے کھڑکی خطرناک حد تک تنگ ہوچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں شہزادہ چارلس نے کہا کہ گلاسگو میں اکتوبر کے آخرمیں ہونے والی اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں قومی سطح پرواضح بیس لائنز… Continue 23reading سبزہ بحالی کے لیے کھڑکی خطرناک حد تک تنگ ہوچکی ہے،شہزادہ چارلس

ترک صدر کا امریکا،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفرا ء کوبے دخل کرنیکا حکم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

ترک صدر کا امریکا،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفرا ء کوبے دخل کرنیکا حکم

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے وزیرخارجہ کو امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم دیا ہے۔ان سفرانے ترکی میں جیل میں قید سول سوسائٹی کے ایک رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہاکہ… Continue 23reading ترک صدر کا امریکا،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفرا ء کوبے دخل کرنیکا حکم

روسی صدر پیوٹن نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

روسی صدر پیوٹن نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے طالبان کے ایک مطالبےکی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے مالیاتی اثاثے غیر منجمد یعنی بحال کریں،افغان تصفیے میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔ نیوز… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

بل گیٹس اور مائیکروسوفٹ کی خاتون ملازم کے بیچ نامناسب پیغامات کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

بل گیٹس اور مائیکروسوفٹ کی خاتون ملازم کے بیچ نامناسب پیغامات کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں 2019 کے ایک خط کا حوالہ… Continue 23reading بل گیٹس اور مائیکروسوفٹ کی خاتون ملازم کے بیچ نامناسب پیغامات کا انکشاف

Page 261 of 4401
1 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 4,401