جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مارب میں نقل مکانی کرنے والے 500خاندانوں کے لیے شاہ سلمان مرکز کی امداد

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

مارب میں نقل مکانی کرنے والے 500خاندانوں کے لیے شاہ سلمان مرکز کی امداد

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں شاہ سلمان امدادی مرکز نے یمن میں 500 خاندانوں کے لیے انسانی امداد پیش کردی ۔ ان خاندانوں نے یمن کے صوبے مارب کے جنوبی اضلاع سے کچھ عرصہ قبل نقل مکانی کی تھی۔ نقل مکانی کا سبب ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے ان افراد کے… Continue 23reading مارب میں نقل مکانی کرنے والے 500خاندانوں کے لیے شاہ سلمان مرکز کی امداد

افغان دارلحکومت کابل میں دستی بم سے دھماکا، دوافراد زخمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

افغان دارلحکومت کابل میں دستی بم سے دھماکا، دوافراد زخمی

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھم زنگ اسکوائر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے بتایاکہ دھم زنگ اسکوائر کے قریب کار پر دستی بم پھینکا گیا ۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دھم زنگ اسکوائر کے قریب ہونے والے دستی… Continue 23reading افغان دارلحکومت کابل میں دستی بم سے دھماکا، دوافراد زخمی

افغانستان میں خاتون کھلاڑی کوذبح کر دیا گیا، دیگر کی مدد کی اپیل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان میں خاتون کھلاڑی کوذبح کر دیا گیا، دیگر کی مدد کی اپیل

کابل(این این آئی)افغان خاتون والی بال کھلاڑی کا سر قلم کر دیا گیا ، وہ افغانستان میں والی بال کی 30 کو خواتین کھلاڑیوں میں سے ایک تھی جو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد ملک سے فرار نہیں ہوسکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان کارکن زالا زازئی نے منگل کو ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں… Continue 23reading افغانستان میں خاتون کھلاڑی کوذبح کر دیا گیا، دیگر کی مدد کی اپیل

سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت و ارشاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت کی مساجد میں کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظرنمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے پر عمل درآمد جاری ہے۔ وبائی کے حالات کے یپش نظر وقتا فوقتا م جاز حکام… Continue 23reading سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار

سعودی عرب،الریاض میں گم ہونے والی بچی مل گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب،الریاض میں گم ہونے والی بچی مل گئی

ریاض(این این آئی)کئی گھنٹوں کی مسلسل تلاش کے بعد ریاض میں سیکیورٹی حکام نے 11 سالہ لاپتہ لڑکی نوف القحطانی کو تلاش کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوف منگل کی صبح اس وقت لاپتہ ہو گئی تھی جب وہ کچرا پھینکنے کے لیے اپنے گھر سے باہر نکلی تھی۔ بچی کے گھر نہ لوٹنے پراس کے والدین… Continue 23reading سعودی عرب،الریاض میں گم ہونے والی بچی مل گئی

عرب امارات میں شادی،تعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازت

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

عرب امارات میں شادی،تعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازت

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نافذالعمل قواعدوضوابط میں مزید نرمی کردی ہے اور اب گھروں میں منعقد ہونے والی سماجی تقریبات اور اجتماعات کی گنجائش 80 فی صد کردی ہے بشرطیکہ شرکا کی مجموعی تعداد 60 سے زیادہ نہ ہو۔ان کے علاوہ زیادہ سے زیادہ… Continue 23reading عرب امارات میں شادی،تعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازت

امریکا،داعش کی مدد کے لیے کمپیوٹرکوڈ بنانے والا نوجوان قصور وار قرار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

امریکا،داعش کی مدد کے لیے کمپیوٹرکوڈ بنانے والا نوجوان قصور وار قرار

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ایک وفاقی جیوری نے ریاست ایلی نوائے کے ایک شخص کوداعش کے پروپیگنڈا کے لیے ایک کمپیوٹراسکرپٹ بنانے کے الزام میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔اس کوڈ کا مقصد سخت گیر جنگجو گروپ کے آن لائن پروپیگنڈا کی تشہیر میں مدد دینا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شکاگو سے تعلق… Continue 23reading امریکا،داعش کی مدد کے لیے کمپیوٹرکوڈ بنانے والا نوجوان قصور وار قرار

افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہاہے کہ افغانستان کے لیے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد اس ہفتے اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بتایا کہ افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد اسی ہفتے مستعفی ہو رہے ہیں اور… Continue 23reading افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی

متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے مابین سہ فریقی مذاکرات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے مابین سہ فریقی مذاکرات

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے اعلی ترین سفارت کاروں کے مابین واشنگٹن میں سہ فریقی مذاکرات ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چیت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد اسرائیل اور مشرق وسطی کی دیگر ریاستوں کے مابین معمول کے تعلقات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے مابین سہ فریقی مذاکرات

Page 262 of 4401
1 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 4,401