جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیوی کے زخمی ہونے پر شوہر نے اپنے ہی خلاف شکایت درج کروادی

datetime 26  ستمبر‬‮  2024 |

اندور(این این آ)بھارت کے شہر اندور سے تعلق رکھنے والے شخص نے بیوی کے روڈ حادثے میں زخمی ہونے پر اپنے خلاف شکایت درج کروا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی ہے کہ روی گوڑ اپنی اہلیہ اور 2 سالہ بچے کے ساتھ اسکوٹر پر جا رہا تھا کہ سڑک پر موجود گڑھے کی وجہ سے اسکوٹر کو حادثہ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ اسکوٹر گرنے سے روی کی بیوی گری اور اسے سر اور ٹانگوں پر زخم آئے جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا گیا، جہاں اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے بتایا کہ زخمی خاتون کسی بھی قسم کا بیان دینے کی حالت میں نہیں تھی تاہم شوہر روی نے تمام تر الزامات کو اپنے سر لیتے ہوئے خود کو بیوی کے زخمی ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا اور اپنے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…