جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایک اوربی جے پی رہنما پیغمبرِ اسلامﷺ کیخلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2022

ایک اوربی جے پی رہنما پیغمبرِ اسلامﷺ کیخلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار

نئی دہلی (این این آئی )بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک اور رہنما کو پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ایک رہنما کو کانپور پولیس نے پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں… Continue 23reading ایک اوربی جے پی رہنما پیغمبرِ اسلامﷺ کیخلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار

روسی فوج نے ڈونباس میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ہے، یوکرائنی صدر

datetime 8  جون‬‮  2022

روسی فوج نے ڈونباس میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ہے، یوکرائنی صدر

کیف (این این آئی )یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج نے ڈونباس میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ہے۔ مشرقی یوکرین میں یہ صنعتی علاقہ روس کا بنیادی ہدف ہے۔ اس خطے کے اہم شہروں میں لڑائی بدستور جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زیلنسکی نے دعوی کیا کہ روس ایک… Continue 23reading روسی فوج نے ڈونباس میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ہے، یوکرائنی صدر

سعودی وزیر داخلہ نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

datetime 7  جون‬‮  2022

سعودی وزیر داخلہ نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایمرجنسی پلان مختلف سرکاری ادارے مل کر نافذ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق پلان مکہ، مدینہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے۔دوسری جانب سعودی وزارتِ حج و… Continue 23reading سعودی وزیر داخلہ نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،فوری الیکشن کی ضرورت نہیں،برطانوی وزیراعظم

datetime 7  جون‬‮  2022

اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،فوری الیکشن کی ضرورت نہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ان کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ نے متاثر کن اور حتمی فیصلہ دے دیا۔ بورس جانسن نے کہا… Continue 23reading اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،فوری الیکشن کی ضرورت نہیں،برطانوی وزیراعظم

گستاخانہ بیان پر بی جے پی ترجمان کو پولیس نے طلب کرلیا

datetime 7  جون‬‮  2022

گستاخانہ بیان پر بی جے پی ترجمان کو پولیس نے طلب کرلیا

ممبئی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو ممبئی پولیس نے طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کے کمشنر سنجے پانڈے نے کہا کہ بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کو توہین آمیز بیان کے الزام میں درج ایف… Continue 23reading گستاخانہ بیان پر بی جے پی ترجمان کو پولیس نے طلب کرلیا

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

datetime 7  جون‬‮  2022

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی… Continue 23reading سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

datetime 1  جون‬‮  2022

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تہاڑ جیل کے حکام نے یاسین ملک کی والدہ اور بہن کو ملاقات سے روک دیا، جیل میں یاسین ملک کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔تہاڑجیل… Continue 23reading یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

datetime 1  جون‬‮  2022

برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری اور بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری… Continue 23reading برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

datetime 1  جون‬‮  2022

ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

تہران (این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے 2015 میں طے شدہ مگراب متروک جوہری معاہدے پر امریکا کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات کے حوالے سے رابطے کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ انھوں نے امریکی نائب صدرکمالاہیرس کے ساتھ تیسرے فریق کے ذریعے مذاکرات کے حوالے سے… Continue 23reading ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

Page 257 of 4431
1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 4,431