بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آیت اللہ خامنہ ای نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی سازش سے خبردار کیا تھا، رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ پر ممکنہ حملے سے متعلق آگاہ تھے اور انہیں اسرائیلی سازش سے خبردار بھی کردیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی منصوبے سے خبردار کیا تھا اور انہیں اسرائیلی حملے سے کئی روز پہلے لبنان سے جانے کا کہا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ پیجر حملوں کے فوراً بعد خامنہ ای نے حزب اللہ سربراہ کو ایران آنے کا پیغام بھیجا تھا۔ خامنہ ای نے اسرائیلی ایجنٹوں کے حزب اللہ میں موجود ہونے کا بتایا تھا۔ذرائع کے مطابق خامنہ ای نے یہ بھی بتایا تھا کہ اسرائیل حسن نصراللہ کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق خامنہ ای کا پیغام کمانڈر پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل عباس نلفوروشان نے پہنچایا تھا جو اسرائیلی حملے کے وقت زیر زمین بنکر میں موجود تھے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…