جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب،سیکیورٹی سینٹر سے فرار ہونے والے پانچ ملزمان دوبارہ گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب،سیکیورٹی سینٹر سے فرار ہونے والے پانچ ملزمان دوبارہ گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں سیکیورٹی سروسزنے 5 افراد کو ظہران میں سیکیورٹی کنٹرول سینٹر سے فرار ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے اکائونٹ اسنیپ پرپوسٹ کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص پولیس پارٹی کی تصویر بنا رہا ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی… Continue 23reading سعودی عرب،سیکیورٹی سینٹر سے فرار ہونے والے پانچ ملزمان دوبارہ گرفتار

اسکینڈلز سامنے آنے کے بعدبرطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

اسکینڈلز سامنے آنے کے بعدبرطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کی حکمراں سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیے عوامی حمایت کا تناسب کم ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمی پارٹی سے متعلق سلسلہ وار اسکینڈلوں کے بعد سامنے آئی ۔ رائے دہندگان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ اب وزیر اعظم کو مستعفی ہو… Continue 23reading اسکینڈلز سامنے آنے کے بعدبرطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

ڈیلٹا کے مقابلے میں اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

ڈیلٹا کے مقابلے میں اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی قسم ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارے نے کہاکہ اومیکرون 9 دسمبر تک 63 ممالک میں پھیل چکا ہے، جنوبی افریقہ میں یہ بہت تیزی سے ایک… Continue 23reading ڈیلٹا کے مقابلے میں اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت

چین میں مال بردار جہاز ڈوبنے سے چار افراد ہلاک، سات لاپتہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

چین میں مال بردار جہاز ڈوبنے سے چار افراد ہلاک، سات لاپتہ

بیجنگ(این این آئی)چین کے مشرقی ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوبنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ۔متاثرہ کارگو جہاز پر عملے کے چودہ اراکیں سوار تھے۔ ان میں سے تین کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ سات افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ساحلی شیڈونگ… Continue 23reading چین میں مال بردار جہاز ڈوبنے سے چار افراد ہلاک، سات لاپتہ

مسجد حرام میں36ملین معتمرین کا استقبال کیاگیا،انتظامیہ حرمین شریفین

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

مسجد حرام میں36ملین معتمرین کا استقبال کیاگیا،انتظامیہ حرمین شریفین

نیویارک(این این آئی)حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین نے انکشاف کیا ہے کہ 2/17/1442 ہجری سے 3/5/1443 ہجری تک 36 ملین سے زائد زائرین اور نمازیوں کا مسجد حرام میں استقبال کیا گیا۔ کرونا وبا کے اثرات کم ہونے کے بعد نمازیوں اور زائرین کی مسجد حرام… Continue 23reading مسجد حرام میں36ملین معتمرین کا استقبال کیاگیا،انتظامیہ حرمین شریفین

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہے،صدابراہیم رئیسی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہے،صدابراہیم رئیسی

تہران (این این آئی )ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے۔ دوسرا فریق بھی پابندیوں کے خاتمے میں سنجیدہ ہے تو ہم ایک اچھا سمجھوتا طے کرلیں گے،ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے صدرابراہیم رئیسی کا ایک بیان… Continue 23reading ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہے،صدابراہیم رئیسی

روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو (این این آئی)روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، گزشتہ رات درجہ حرارت منفی 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ۔روس کے شمالی دارالحکومت میں درجہ حرارت منفی 20.9… Continue 23reading روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سعودی بازاروں میں داخلے کے لیے یکم فروری سے بوسٹر خوراک لازمی قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

سعودی بازاروں میں داخلے کے لیے یکم فروری سے بوسٹر خوراک لازمی قرار

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت تجارت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکائونٹ کے ذریعے ایک انفوگرافک شائع کیا ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیاہے کہ کرونا وائرس (کووڈ19)کی بوسٹر خوراک کو بازاروں میں داخلے کے لیے بنیادی شرط قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا… Continue 23reading سعودی بازاروں میں داخلے کے لیے یکم فروری سے بوسٹر خوراک لازمی قرار

عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعا میں ہتھیاروں اور سپلائی کے لیے ایک اہم سٹوریج سائٹ کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے تصدیق کی کہ صنعا میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے زیر زمین گوداموں اور محاذوں کے لیے سپلائی کرنے والے… Continue 23reading عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا

Page 252 of 4400
1 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 4,400