بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کی جائیں گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے وزیرِ اعلی ایکناتھ شندے نے اعلان کیا ہے کہ صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں گزشتہ روز ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے، جہاں وہ کچھ عرصے سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل تھے۔رتن ٹاٹا 1991 میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین بنے اور 2012 تک اس عہدے پر فائز رہے، ان کی قیادت میں ٹاٹا گروپ نے عالمی سطح پر ترقی کی۔انہی کی زیرِ قیادت ٹاٹا موٹرز نے ایک ایسی گاڑی متعارف کروائی جسے دنیا کی سستی ترین گاڑی کہا گیا۔رتن ٹاٹا کی میراث صرف کاروبار تک محدود نہیں تھی بلکہ ان کی فلاحی خدمات بھی رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…