بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ، پیوٹن رابطوں کا انکشاف، نیا پینڈورا باکس کھل گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی الیکشن کے قریب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان رابطوں کا نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صحافی باب ووڈورڈ نے نئی کتاب میں دونوں کے درمیان رابطوں کا انکشاف کیا۔کتاب کے متن کے مطابق وائٹ ہاس چھوڑنے کے بعد ٹرمپ کی پیوٹن سے 7 بار گفتگو ہوئی، ٹرمپ نے کورونا وبا میں ٹیسٹ کٹس بھی پیوٹن کو خفیہ طور پر بھیجیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نائب صدرکاملا ہیرس نے کہا کہ تازہ انکشاف سے ٹرمپ کی شخصیت ظاہر ہوگئی ہے، جب امریکی عوام ٹیسٹ کٹس کیلئے پریشان تھے ٹرمپ نے روسی آمرکی مدد کی۔ترجمان وائٹ ہاس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے یہ معاملہ سامنے آنے پر سنگین تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذکورہ معاملے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ باب ووڈورڈ نے کہانی بنائی، ایساکچھ نہیں ہوا، جبکہ کریملن نے بھی ٹرمپ پیوٹن ٹیلی فونک رابطوں کی خبر کی تردید کردی ہے۔دوسری جانب امریکا میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی الیکشن کے دن دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…