جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

تحقیقاتی اداروں کی چھاپہ مارکاروائی ،ٹرمپ نے سیاسی انتقام اور ظلم وستم قراردیا

datetime 10  اگست‬‮  2022

تحقیقاتی اداروں کی چھاپہ مارکاروائی ،ٹرمپ نے سیاسی انتقام اور ظلم وستم قراردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں اپنے گھر پر وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی)کی چھاپا مارکارروائی کو سیاسی انتقام اور ظلم وستم قراردیا ہے۔انھوں نے اس کے چند گھنٹے کے بعد انتخابی مہم کی طرز کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ اب تک کا سب سے مضبوط… Continue 23reading تحقیقاتی اداروں کی چھاپہ مارکاروائی ،ٹرمپ نے سیاسی انتقام اور ظلم وستم قراردیا

گذشتہ ماہ اب تک ریکارڈ کیے گئے تین گرم ترین جولائی میں سے ایک تھا،اقوام متحدہ

datetime 10  اگست‬‮  2022

گذشتہ ماہ اب تک ریکارڈ کیے گئے تین گرم ترین جولائی میں سے ایک تھا،اقوام متحدہ

جنیوا(این این آئی )اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے نے منگل کو بتایاہے کہ گذشتہ ماہ اب تک ریکارڈ کیے گئے تین گرم ترین جولائی میں سے ایک تھا،اس میں عالمی درجہ حرارت اوسط سے قریبا نصف ڈگری زیادہ رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او)کی ترجمان کلیر نولیس نے جنیوا میں صحافیوں… Continue 23reading گذشتہ ماہ اب تک ریکارڈ کیے گئے تین گرم ترین جولائی میں سے ایک تھا،اقوام متحدہ

برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

datetime 10  اگست‬‮  2022

برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

لندن (این این آئی)برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی گئی جس کے مطابق جمعرات سے مزید گرمی پڑے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں شدید گرمی کا ایمبر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ میٹ آفس کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں جمعرات سے اتوار تک شدید گرمی… Continue 23reading برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

بھارت میں کمرشل جہاز اڑانے کے لیے خواتین پائلٹس کی تعدادسب سے زیادہ

datetime 10  اگست‬‮  2022

بھارت میں کمرشل جہاز اڑانے کے لیے خواتین پائلٹس کی تعدادسب سے زیادہ

نئی دہلی(این این آئی)بھا رت کی رہنے والی نویدیتا بھسین تقریبا 33 سال پہلے دنیا کی سب سے کم عمر کمرشل پائلٹ کے طور پر سامنے آئیں۔ جب اس بھارتی پائلٹ کو یہ امتیاز ملا انہیں دنوں کی اس پائلٹ کو یاد آنے والی بات یہ کہ اس کے جہاز کا عملہ اپنی اس پائلٹ… Continue 23reading بھارت میں کمرشل جہاز اڑانے کے لیے خواتین پائلٹس کی تعدادسب سے زیادہ

روس کا امریکا پریوکرین جنگ میں براہِ راست کرداراداکرنے کا الزام

datetime 3  اگست‬‮  2022

روس کا امریکا پریوکرین جنگ میں براہِ راست کرداراداکرنے کا الزام

ماسکو(این این آئی)روس نے امریکا پریوکرین جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عاید کیاہے جبکہ واشنگٹن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان میجرجنرل ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ یوکرین کے فوجی انٹیلی جنس کے نائب سربراہ نے ٹیلی گراف کودیے گئے انٹرویو میں راکٹ حملوں… Continue 23reading روس کا امریکا پریوکرین جنگ میں براہِ راست کرداراداکرنے کا الزام

کویت کی پارلیمنٹ کوباضابطہ طور پرتحلیل کرنے کا اعلان

datetime 3  اگست‬‮  2022

کویت کی پارلیمنٹ کوباضابطہ طور پرتحلیل کرنے کا اعلان

کویت سٹی (این این آئی)کویت کے ولی عہد نے جاری کردہ ایک امیری فرمان کے تحت پارلیمنٹ کو باضابطہ طور پرتحلیل کردیا ہے۔خلیجی عرب ریاست کے ولی عہد نے امیرِحکومت کی جانب سے حاصل اختیارات کے تحت حکومت اور منتخب پارلیمنٹ کے درمیان تعطل کو دورکرنے کی کوشش میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading کویت کی پارلیمنٹ کوباضابطہ طور پرتحلیل کرنے کا اعلان

عمرہ سیزن کی آمد، خانہ کعبہ کے اطراف کی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

datetime 3  اگست‬‮  2022

عمرہ سیزن کی آمد، خانہ کعبہ کے اطراف کی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کے جنرل صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عمرہ کے سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے شاہی منظوری جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ فیصلہ مسجد حرام کے… Continue 23reading عمرہ سیزن کی آمد، خانہ کعبہ کے اطراف کی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کر رہی ہیں، وائٹ ہاوس

datetime 3  اگست‬‮  2022

نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کر رہی ہیں، وائٹ ہاوس

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاوس نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ ہاوس اسپیکر نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کررہی ہیں، ان کو تائیوان کے دورے کا حق ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان جان کربی نے کہا کہ نینسی پلوسی کے دورے کی مکمل مانیٹرنگ کررہے ہیں، ان… Continue 23reading نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کر رہی ہیں، وائٹ ہاوس

عمرہ سیزن 1444ھ کے لیے تکنیکی طریقہ کار اختیار کرنے کا فیصلہ

datetime 2  اگست‬‮  2022

عمرہ سیزن 1444ھ کے لیے تکنیکی طریقہ کار اختیار کرنے کا فیصلہ

ریاض(این این آئی)ہجری سال 1444 کے عمرہ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے الیکٹرانک طریقہ کار اور اپنے تمام تکنیکی پروگراموں کو حجاج کرام کی خدمت اور انہیں مناسک کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے متحرک کیا ہے تاکہ عمرہ سیزن کی تیاریاں جلد شروع… Continue 23reading عمرہ سیزن 1444ھ کے لیے تکنیکی طریقہ کار اختیار کرنے کا فیصلہ

Page 248 of 4431
1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 4,431