جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پرقائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کے کارخانے کو سیل کر کے بھاری مقدار میں نسوار ضبط کرلی گئی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میونسپلٹی کی جانب سے نسوار کے غیر قانونی کارخانے پر چھاپہ مارا گیا جس دوران 217 کلو نسوار ضبط کرلی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پکڑے جانی والی نسوار بازار میں سپلائی کرنے کے لیے تیار تھی۔رپورٹ کے مطابق چھاپے کے دوران کئی غیرملکیوں کو حراست میں کیا گیا ہے، ان افراد نے اپنی رہائش گاہ کو نسوار بنانے کا کارخانہ بنا رکھا تھا جب کہ وہاں نسوار کے علاوہ شیشہ فلیور بھی تیار کیے جارہے تھے۔حکام کے مطابق ضبط شدہ نسوار کو تلف کردیا گیا ہے اور غیر ملکیوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…