جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افغان حلقوں کی جانب سے گزرے… Continue 23reading افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

پیرس (این این آئی )فرانسیسی حکام نے دائیں بازو کے طبقے کی جانب سے شدید تنقید کے بعد پیرس میں واقع آرک ڈے ٹریومپف نامی معروف یادگاری مقام سے یورپی یونین کا پرچم ہٹا دیا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق پیرس کے مرکز میں آرک ڈے ٹریومپف پر عارضی طور پر یورپی یونین کا… Continue 23reading قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کا مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کا مستعفی ہونے کا اعلان

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے اپنے منصب سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں کئی ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے بعد سامنے آیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کی صبح سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے خطاب میں حمدوک نے بتایا کہ انہوں نے… Continue 23reading سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کا مستعفی ہونے کا اعلان

سعودی عرب، منی لانڈرنگ کے چھ ملزمان کو 31سال قید،152ملین جرمانہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب، منی لانڈرنگ کے چھ ملزمان کو 31سال قید،152ملین جرمانہ

ریاض (این این آئی )سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ 6 مدعا علیہان کو منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمان کو 31 سال قید، رقوم ضبط کرنے اور 152 ملین ریال سے زائد جرمانے کا حکم جاری… Continue 23reading سعودی عرب، منی لانڈرنگ کے چھ ملزمان کو 31سال قید،152ملین جرمانہ

سعودی عرب میں برف باری کا روایتی عرب رقص سے استقبال

datetime 3  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب میں برف باری کا روایتی عرب رقص سے استقبال

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں ہونے والی برف باری نے جہاں سردی کی شدت میں مزید اضافہ کیا ہے وہیں شہریوں کے لیے برف باری سے لطف اندوز ہونے کا موقع بھی فراہم کیاہے ۔ سفید مہمان کی آمد پر شہریوں نے گھروں سے باہر نکل کربرف میں کھڑے ہو… Continue 23reading سعودی عرب میں برف باری کا روایتی عرب رقص سے استقبال

ویکسین نہ لگوانے والے ا مریکی مسافرفرانس کی کوویڈقرنطینہ فہرست میں شامل

datetime 3  جنوری‬‮  2022

ویکسین نہ لگوانے والے ا مریکی مسافرفرانس کی کوویڈقرنطینہ فہرست میں شامل

پیرس (این این آئی )فرانس نے امریکاکوکووِڈ19کی اپنی سرخ سفری فہرست میں شامل کرلیا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکا سے بغیرویکسین لگوائے فرانس میں آنے والے افراد کو 10 دن تک قرنطینہ کرناپڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا سے فرانس میں آنے والے ایسے افراد کے لیے قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی جنھوں… Continue 23reading ویکسین نہ لگوانے والے ا مریکی مسافرفرانس کی کوویڈقرنطینہ فہرست میں شامل

پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی مسلح افواج کے پانچ سابق سربراہان سمیت 200 سرکردہ شخصیات نے صدر رام ناتھ کووند اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے اور ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار میں ہونے والے ہندو مذہب کے اجتماع میں مبینہ اشتعال انگیزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

دنیا میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا،لاکھوں کیسزسامنے آگئے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

دنیا میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا،لاکھوں کیسزسامنے آگئے

نیویارک(این این آئی)دنیا کے کئی ممالک میں اومی کرون کا پھیلاو جاری ہے، کورونا ویرینٹ کیسز کی تعداد لاکھوں میں سامنے آرہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مزید 4 لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ فرانس میں سوا لاکھ سے زائد کیسز کے باوجود پابندیاں نہیں لگائی گئیں۔برطانیہ میں کی گئی… Continue 23reading دنیا میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا،لاکھوں کیسزسامنے آگئے

سال 2021،بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں میں 210افرادقتل

datetime 2  جنوری‬‮  2022

سال 2021،بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں میں 210افرادقتل

سری نگر(این این آئی)بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک برس میں 210 کشمیریوں کو قتل کیاہے۔صرف دسمبر 2021 میں بھارتی فورسز نے 31 کشمیریوں کو قتل کیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون بیوہ اور دو بچے یتیم ہوگئے۔ فوج اور پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے کیے گئے بدترین تشدد… Continue 23reading سال 2021،بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں میں 210افرادقتل

Page 248 of 4400
1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 4,400