پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2023

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

واشنگٹن(این این آئی )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاوس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پرگرفتار کیا گیا تھا تاہم اب انہیں رہا کردیا گیا… Continue 23reading سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میامی میں فیڈرل کورٹ سے سابق امریکی صدر کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ پرجاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37الزامات تھے۔

سمندری طوفان بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ متعدد ہلاکتیں

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )طاقتور سمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل کے قریب پہنچ گیا جب کہ تیز رفتار گرد آلود ہواؤں اور سمندری تھپیڑوں سے کم سے کم 7 افراد اپنی جانوں سے پہلے ہی ہاتھ دھو چکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برق رفتار اور طاقتور سمندری… Continue 23reading سمندری طوفان بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ متعدد ہلاکتیں

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔یو اے ای میں سرکاری ملازمین کی منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک تعطیلات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ دینے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2023

چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ دینے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا

بیجنگ(این این آئی)چین کی جانب سے وارننگ دینے والے سب سے بڑے سسٹم کی تعمیر مکمل کرلی گئی، اب زلزلہ آنے سے پہلے ایک منٹ کے بجائے کچھ سیکنڈز میں شہریوں کو معلومات فراہم کردی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا ارتھ کوئیک ایڈمنسٹریشن (سی ای اے)کے سربراہ من یرین کے مطابق اس سسٹم… Continue 23reading چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ دینے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا

انگور کے باغ میں شادی کی تقریب کے دوران المناک حادثہ 10 ،افراد جاں بحق

datetime 12  جون‬‮  2023

انگور کے باغ میں شادی کی تقریب کے دوران المناک حادثہ 10 ،افراد جاں بحق

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں انگوروں کے ایک باغ میں بس الٹنے کے نتیجے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس نے سوموار کی صبح اعلان کیا کہ شمالی سڈنی میں ہنٹر کے علاقے میں ایک بس حادثے میں دس افراد ہلاک اور… Continue 23reading انگور کے باغ میں شادی کی تقریب کے دوران المناک حادثہ 10 ،افراد جاں بحق

روسی تیل کی پاکستان آمد ،روس کی جانب سے بڑا پیغام آ گیا

datetime 12  جون‬‮  2023

روسی تیل کی پاکستان آمد ،روس کی جانب سے بڑا پیغام آ گیا

اسلام آباد(این این آئی) پاک روس سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے روسی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ سے اس سال دو ملاقاتیں ہوئیں، پہلی دورہ ماسکو اور دوسری گووا میں ایس سی او سائیڈ لائن پر… Continue 23reading روسی تیل کی پاکستان آمد ،روس کی جانب سے بڑا پیغام آ گیا

ٹرمپ میامی کی عدالت میں پیش ہوں گے،جیل جانے کا خدشہ

datetime 11  جون‬‮  2023

ٹرمپ میامی کی عدالت میں پیش ہوں گے،جیل جانے کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)دو ماہ میں دوسری بار سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف الزامات عائد کیے گئے لیکن اس باریہ الزامات وفاقی سطح کے ہیں جس میں ان کی مشکلات بڑح سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاس آرکائیو کیس میں ان کے خلاف 37 الزامات عائد کرنے کا… Continue 23reading ٹرمپ میامی کی عدالت میں پیش ہوں گے،جیل جانے کا خدشہ

حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیا

datetime 11  جون‬‮  2023

حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیا

رباط (این این آئی )برسوں پر محیط طویل انتظار کے بعد 4 مراکشی بہنوں کو بھی حج کا موقع مل رہا ہے۔ ان میں سے سب سے چھوٹی بہن کی عمر 65 برس اور سب سے بڑی کی عمر 82 سال سے زیادہ تھی۔ یہ چاروں اپنے حج کی خواہش پوری ہونے کے حوالے سے… Continue 23reading حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیا

1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 4,464