ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اٹھایا گیا ہے۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت گردانہ حملوں، مظاہروں یا پرتشدد کارروائیوں کے امکانات… Continue 23reading امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) طاقت کے نشے میں مبتلا اسرائیل نے غزہ پر موت کی چادر پھیلا دی ، نہتے فلسطینیوں پرظلم و ستم جاری ہے، تباہ کن بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہو گئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ غیرملکی… Continue 23reading اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی

سعودی عرب، سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

سعودی عرب، سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سونے کے زیورات اور آرائشی اشیا پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق پابندی سعودی عرب کے مفتی اعلی اور وزیرِ داخلہ کی جاری کی گئی ہدایات پر لگائی گئی ہے۔ سعودی وزیرِ داخلہ نے تاکید کی ہے کہ (اللہ)کا نام ایسے کسی… Continue 23reading سعودی عرب، سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی

کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارت کار واپس بلا لیے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارت کار واپس بلا لیے

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں اپنے شہری کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ دو طرفہ تناو کے بعد اب تک بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ہلاک کیے گئے اس کینڈین شہریت کے حامل ہردیپ سنگھ نیجیر کا تعلق سکھ… Continue 23reading کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارت کار واپس بلا لیے

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

ماسکو(این این آئی)روس نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائے گی۔علاوہ ازیں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے لیے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی کوششیں… Continue 23reading روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھنائونا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے، سعودی ولی عہد

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھنائونا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے، سعودی ولی عہد

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا ایک گھنانا جرم اور ایک وحشیانہ حملہ ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ جاپانی وزیراعظم فوکو کشیدا نے سعودی ولی عہد سے فون پر بات کی۔انہوں نے فون پربات کرتے ہوئے… Continue 23reading غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھنائونا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے، سعودی ولی عہد

غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بیان سامنے آ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسپتال پر حملے اور ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اسپتال پر حملے کی خبر سنتے ہی اردن کے… Continue 23reading غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا، اسرائیل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا، اسرائیل

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے کہا ہے کہ غزہ میں زیر حراست قیدیوں کا معاملہ اسرائیل کی اولین ترجیح ہے۔ انسانی امداد کے حوالے سے بات چیت میں بھی یہ معاملہ شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس بریفنگ میں ہنیگبی نے کہا کہ قیدیوں… Continue 23reading یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا، اسرائیل

ایران کو دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ایران کو دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات

واشنگٹن(این این آئی)ایران کواسرائیل کے خلاف جنگ سے دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات کردیئے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اعلی امریکی عہدیدار نے بتایا کہ گیرالڈ فورڈ بحری بیڑے کے علاوہ باتان بحری بیڑا بھی اسرائیلی ساحل کی سمت بڑھ رہا ہے۔… Continue 23reading ایران کو دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات

1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 4,492