جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کتابیں طالبعلوں کو بگاڑ رہی ہیں،سوڈانی یونیورسٹی نے لائبریری بند کر دی

datetime 25  جنوری‬‮  2023

کتابیں طالبعلوں کو بگاڑ رہی ہیں،سوڈانی یونیورسٹی نے لائبریری بند کر دی

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں واقع جامعہ بحر احمر(یونیورسٹی آف دی ریڈ سی)کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں قائم ایک لائبریری بند کر دی۔میڈیرپورٹس کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایاکہ غیر مفید اور طالبعلموں کے اخلاق کو خراب کرنے والی کتابوں کی موجودگی کے باعث لائبریری کو بند کیا گیا ہے۔ تاہم مختلف حلقوں کی… Continue 23reading کتابیں طالبعلوں کو بگاڑ رہی ہیں،سوڈانی یونیورسٹی نے لائبریری بند کر دی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی

قیامت سے پہلے آخری رمضان
قیامت سے پہلے آخری رمضان
datetime 20  جنوری‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت عرب امارات کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ممکنہ تاریخ بیان کر دی ہے ۔ جبکہ عید الفطر پر رہائشیوں کو 4 دن کا ویک اینڈ بھی ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب یونین برائے فلکیات اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی

پیوٹن کو رواں سال ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کر دیں گے؛روسی سیاستدان کی پیشگوئی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پیوٹن کو رواں سال ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کر دیں گے؛روسی سیاستدان کی پیشگوئی

ماسکو(آئی این پی)روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیا پانو ماریف(Ilya Ponomarev) نے حیران کن پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کردیں گے۔الیا پانو ماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھے جنہوں نے 2014 میں روس کی جانب سے یوکرینی علاقے کریما پر حملے… Continue 23reading پیوٹن کو رواں سال ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کر دیں گے؛روسی سیاستدان کی پیشگوئی

افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

کابل (این این آئی )افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے۔افغان سرزمین دہشتگرد حملوں کے لیے استعمال ہونے سے متعلق امریکا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

کویت میں دولہے نے اپنی دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

کویت میں دولہے نے اپنی دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دولہا نے کویت میں اپنی دلہن کو تیس لاکھ ڈالر حق مہر دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، کویت کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کویت کی تاریخ میں سب سے زیادہ حق مہر ہے، ملک میں آج تک کسی دلہن کو اتنا حق مہر نہیں ملا۔

روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ پڑ گیا، جس کے بعد اس کا دل بیس منٹ کے لئے بند ہو گیا دھڑکن تھم گئی، بیس منٹ کے دھڑکن دوبارہ چل پڑی اور عمرہ زائر کو نئی زندگی مل گئی۔ اس ایشیائی شخص کو ہیلتھ سینٹر… Continue 23reading روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

اماراتی شہریوں کے لیے حکومت کا تنخواہ کے ساتھ طویل تعطیلاتی پیکج کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

اماراتی شہریوں کے لیے حکومت کا تنخواہ کے ساتھ طویل تعطیلاتی پیکج کا اعلان

دبئی(این این آئی)امارات کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے ایک سال کی چھٹی کا پیکج تیار کیا ہے تاکہ یہ اماراتی شہری سرکاری ملازمت میں ہوتے ہوئے اپنے نجی کاروباری منصوبوں کو براہ راست دیکھ سکیں۔تاہم اس طویل چھٹی لینے کے باوجود اماراتی شہریوں کو پورے سال کی تنخواہ ادا کی جائے گی۔ یہ… Continue 23reading اماراتی شہریوں کے لیے حکومت کا تنخواہ کے ساتھ طویل تعطیلاتی پیکج کا اعلان

100سٹار لنک ڈیوائسز ایران میں انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں،ایلون مسک

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

100سٹار لنک ڈیوائسز ایران میں انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں،ایلون مسک

نیویارک(این این آئی )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار لنک سیٹلائٹ نیٹ ورک کے ذریعے محفوظ انٹرنیٹ خدمات کے لیے تقریبا 100 ڈیوائسز فی الحال ایران میں کام کر رہی ہیں۔ارب پتی مسک نے ستمبر میں ایران میں اپنے سیٹلائٹ نیٹ ورک کے ذریعے انٹرنیٹ دستیاب… Continue 23reading 100سٹار لنک ڈیوائسز ایران میں انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں،ایلون مسک

مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں الحفائر میں ایک کثیر منزلہ ہوٹل کی عمارت کے دوسری عمارت کی طرف جھکا ئوکی ویڈیو سامنے آنے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔حکام نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہوٹل خالی کرا لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو فوٹیج میں ایک… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

Page 235 of 4430
1 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 4,430