بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل نے امریکا سے 25جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب/واشنگٹن(این این آئی)اسرائیل نے امریکی کمپنی سے 25ایف-15طیاروں کی خریداری کیلئے 5ارب ڈالر سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 5.2ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت بوئنگ کمپنی سے 25جدید ایف-15جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے جن کی فراہمی 2031میں شروع ہوگی۔

معاہدے کے مطابق اسرائیل کو ہر سال 4سے 6طیارے فراہم کیے جائیں گے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق یہ طیارے زیادہ فاصلے اور وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جو اسرائیلی فضائیہ کو مشرق وسطی میں موجودہ اور مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد دے گی۔ اسرائیل نے حالیہ جنگ کے دوران بھی امریکا سے بڑے پیمانے پر اسلحہ حاصل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…