یوکرائنی صدرنے مشترکہ افواج کے کمانڈر کو برطرف کر دیا
کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کے محصور مشرق میں روسی افواج کے خلاف لڑائیوں کی قیادت کرنے والے ایک سینئرفوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا تاہم انہوں نے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سطری حکم نامے میں زیلنسکی نے یوکرین کی مشترکہ افواج کے کمانڈر… Continue 23reading یوکرائنی صدرنے مشترکہ افواج کے کمانڈر کو برطرف کر دیا