جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان کا پہلا سالانہ بجٹ پیش 50کروڑ ڈالر خسارے کی پیشین گوئی

datetime 15  مئی‬‮  2022

طالبان کا پہلا سالانہ بجٹ پیش 50کروڑ ڈالر خسارے کی پیشین گوئی

کابل(این این آئی)افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کو رواں مالی سال میں50کروڑڈالرکے بجٹ خسارے کا سامنا ہے لیکن انھوں نے واضح نہیں کیا ہے کہ متوقع محصولات اور منصوبہ بند اخراجات کے درمیان فرق کو کیسے پورا کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading طالبان کا پہلا سالانہ بجٹ پیش 50کروڑ ڈالر خسارے کی پیشین گوئی

روسی سے جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،سربراہ یوکرینی انٹیلی جنس

datetime 15  مئی‬‮  2022

روسی سے جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،سربراہ یوکرینی انٹیلی جنس

کیف (این این آئی) یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کیریلو بودانوف نے غالب گمان ظاہر کیا ہے کہ 2022 کے اختتام تک لڑائی کی تمام کارروائیاں رک جائیں گی۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں انہو نے کہاکہ روس کے ساتھ تنازع کا ٹرننگ پوائنٹ آئندہ اگست میں سامنے آئے گا۔ بودانوف کے… Continue 23reading روسی سے جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،سربراہ یوکرینی انٹیلی جنس

جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

datetime 15  مئی‬‮  2022

جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

واشنگٹن /ریاض (این این آئی)امریکی صدر،عرب لیڈروں سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ سعودی قیادت نے… Continue 23reading جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

ہمیںپیوٹن پر بھروسہ نہیں، پابندیاں نہیں اٹھائیں گے‘ وائٹ ہاؤس

datetime 9  مئی‬‮  2022

ہمیںپیوٹن پر بھروسہ نہیں، پابندیاں نہیں اٹھائیں گے‘ وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (این این آئی)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن اپنے تیسرے مہینے میں داخل ہو رہا ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے زور دے کر کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ابھی تک دنیا کو ان پر اعتماد کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے ایک پریس ریلیز… Continue 23reading ہمیںپیوٹن پر بھروسہ نہیں، پابندیاں نہیں اٹھائیں گے‘ وائٹ ہاؤس

روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا تجربہ

datetime 9  مئی‬‮  2022

روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا تجربہ

ماسکو (این این آئی) روس نے جاپان کے قریب بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ آبدوز شکن میزائل سسٹم کے جدید ترین معیارات پر پورا اترا ہے۔ یوکرین پر حملے کے بعد روس اور جاپان کے تعلقات پابندیوں کا شکار… Continue 23reading روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا تجربہ

آرامکو دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی، ایپل سے آگے بڑھنے کے قریب

datetime 9  مئی‬‮  2022

آرامکو دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی، ایپل سے آگے بڑھنے کے قریب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سب سے بڑی پٹرولیم کمپنی ’آرامکو‘ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی عالمی کمپنی کے طور پر ایپل کو اپنے تخت سے ہٹانے کے قریب ہے۔’آرامکو‘ کے اسٹاک میں اتوار کو ٹریڈنگ کے دوران 2 فی صد سے زیادہ اضافے کے بعد یہ 46 ریال کو چھونے… Continue 23reading آرامکو دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی، ایپل سے آگے بڑھنے کے قریب

ممبئی کی سینکڑوں مساجد لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز کم کرنے پر مجبور

datetime 9  مئی‬‮  2022

ممبئی کی سینکڑوں مساجد لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز کم کرنے پر مجبور

ممبئی (این این آئی)انڈیا کے شہر ممبئی میں ہندوؤں کے مطالبے کے بعد سینکڑوں مساجد میں اذان دینے کے لیے لاؤڈ سپیکر کی آواز کم کر دی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ممبئی کی سب سے بڑی مسجد کے امام محمد اشفاق قاضی اذان دینے سے قبل لاؤڈ اسپیکر سسٹم کے… Continue 23reading ممبئی کی سینکڑوں مساجد لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز کم کرنے پر مجبور

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی

datetime 9  مئی‬‮  2022

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی

مدھیہ پردیش (این این آئی)محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔ م لزم کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی

روس یوکرین جنگ‘اب تک 10ماہرین صحت ہلاک ہوگئے

datetime 8  مئی‬‮  2022

روس یوکرین جنگ‘اب تک 10ماہرین صحت ہلاک ہوگئے

کیف(این این آئی) یوکرین کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے نتیجے میں اب تک 10 ماہرین صحت ہلاک ہو چکے ہیں۔دارالحکومت کیف میں عالمی ادارہ صحت کے سیکریٹری جنرل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرینی وزیر صحت نے بتایا کہ جنگ کے دوران 40… Continue 23reading روس یوکرین جنگ‘اب تک 10ماہرین صحت ہلاک ہوگئے

Page 229 of 4400
1 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 4,400