منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان کر دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قومی ایمرجنسی کا اعلان کر کے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کی جائے گی، سرحدی دیوار کی تعمیر دوبارہ شروع کی جائے گی، غزہ کی پٹی، لیبیا، صومالیہ، شام، یمن کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے 226 سال پرانا اینمیز ایکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…