بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں مردہ شخص کی پنشن کی رقم سے 2 سال تک شاپنگ کاانکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

برطانیہ میں مردہ شخص کی پنشن کی رقم سے 2 سال تک شاپنگ کاانکشاف

لندن (این این آئی)ایک برطانوی شخص نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے مرنے والے بزرگ شخص کی لاش 2 سال فریزر میں رکھ کر اس کی پنشن کی رقم سے شاپنگ کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ جان وین رائٹ کی موت ستمبر 2018 میں ہوئی تاہم ان کی لاش اگست 2020 میں… Continue 23reading برطانیہ میں مردہ شخص کی پنشن کی رقم سے 2 سال تک شاپنگ کاانکشاف

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)رواں سال کے پہلے4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ ہوگیا جس کے بعد امریکا مزید 726 بلین ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس کے… Continue 23reading رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

چبھنے والا سوال کرنے پرٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

چبھنے والا سوال کرنے پرٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا

واشنگٹن(این این آئی)چبھنے والا سوال کرنے پرسابق امریکی صدر ٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے پوچھے گئے ایک سوال پر ناراض ہو کر صحافی سے ان کے دو موبائل فون چھین لیے اور اپنے نجی طیارے سے اتارنے کو کہا تھا۔ وان ہلیارڈ کی بے دخلی… Continue 23reading چبھنے والا سوال کرنے پرٹرمپ نے صحافی کواپنے نجی طیارے سے اتار دیا

دنیا میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

datetime 4  مئی‬‮  2023

دنیا میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

اسلام آباد(این این آئی)دنیا بھر میں خوراک کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ عالمی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کی جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر خوراک کا شدید بحران سراٹھانے لگا ،کرونا وباء اورعالمی جنگوں کے باعث خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کووڈ 19کی وبا اور موسمیاتی… Continue 23reading دنیا میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کیلئے تیار رہے، اقوام متحدہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کیلئے تیار رہے، اقوام متحدہ

جنیوا(اے ایف پی) اقوام متحدہ نے گزشتہ روز خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موسمی رجحان ایل نینو کی متوقع واپسی کی وجہ سے دنیا میں گرمی میں اضافہ ہوسکتا اوراوسط درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائم ہو سکتے ہیں،دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈاضافے کیلئے تیار رہے،جولائی کے آخر تک ال نینو کے تیار… Continue 23reading دنیا درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کیلئے تیار رہے، اقوام متحدہ

برطانوی بادشاہ چارلس کو قتل کرنے کی کوشش

datetime 3  مئی‬‮  2023

برطانوی بادشاہ چارلس کو قتل کرنے کی کوشش

لندن (این این آئی)لندن میں بادشاہ چارلس کی تاجپوشی سے 4 روز پہلے بکھنگم پیلس پر حملہ کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ مشتبہ شخص کو بکنگھم پیلس کے میدان میں بارود پھینکنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ بکنگھم پیلس کے باہر کنٹرول دھماکا… Continue 23reading برطانوی بادشاہ چارلس کو قتل کرنے کی کوشش

امریکا میں بھی آئین کی تشریح، کانگریس اور سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث شروع

datetime 3  مئی‬‮  2023

امریکا میں بھی آئین کی تشریح، کانگریس اور سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث شروع

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں بھی آئین کی تشریح، کانگریس اور سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث شروع ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے عدلیہ کی میٹنگ میں عدالتی کمیٹی کا سپریم کورٹ پر بل لانے پر غور کیا گیا۔ بل کے ذریعے سپریم کورٹ پر نیا ضابطہ اخلاق لاگو… Continue 23reading امریکا میں بھی آئین کی تشریح، کانگریس اور سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث شروع

خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے والے پاکستانی منظر عام پرآگئے

datetime 3  مئی‬‮  2023

خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے والے پاکستانی منظر عام پرآگئے

خرطوم(این این آئی)خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے جہاں ایک طرف کئی غیر ملکیوں کا انخلا ہو چکا ہے، کئی اپنے وطن لوٹنے کے منتظر ہیں وہیں کچھ پاکستانی شہریوں نے خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق 21 اپریل کو خرطوم میں خانہ جنگی کے… Continue 23reading خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے والے پاکستانی منظر عام پرآگئے

وائٹ ہاؤس کی عید ملن پارٹی میں مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

وائٹ ہاؤس کی عید ملن پارٹی میں مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی ایجنسیوں نے مسلمان میئر کو وائٹ ہائوس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے منعقدہ عید ملن پارٹی میں شرکت رکوادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کے علاقے پراسپیکٹ پارک کے میئر محمد خیراللہ کو امریکی ایجنسیوں کی جانب سے کلیئرنس نہ ملنے کے باعث صدر جو بائیڈن کی جانب… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کی عید ملن پارٹی میں مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا

Page 227 of 4430
1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 4,430