پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما ہال کے نزدیک ہوا۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ایمبولینسوں کو جائے دھماکا کی جانب جاتے دیکھا گیا ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کا محاصرہ کرلیا۔

شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سمیت کسی کو بھی دھماکے کی جگہ جانے کی اجازت نہیں۔دھماکا عین اس وقت ہوا جب سابق وزیراعلی اروند کیجروال ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انھوں نے دہلی کو سب سے غیر محفوظ شہر قرار دیا۔دھماکے سے متعلق مزید خبروں اور تفصیلات کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…