جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قید

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں 32سالہ خاتون ٹیچر میلیسا کرٹسکو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مونٹگمری کانٹی کی سکول ٹیچر نے نابالغ طالبعلم کیساتھ 2015میں جنوری سے مئی کے درمیان جنسی تعلقات استوار کیے تھے۔جنسی بدسلوکی کے شکار طالبعلم نے 2023ء میں تھانے میں شکایت درج کرائی تھی جس پر ٹیچر کو نومبر میں حراست میں لیا گیا تھا۔

دوران تفتیش سابق سکول ٹیچر نے رواں سال جون میں کم از کم 3بار جنسی تعلق استوار کرنے کا اعتراف جرم کیا تھا ۔ جمعرات کو عدالت نے کیس میں سابق ٹیچر 32سالہ میلیسا کرٹس کو ایک برس کی معطلی کیساتھ 30سال قید کی سزا سنا دی جب کہ رہائی کے بعد بھی پانچ سال زیر نگرانی رہیں گی۔عدالت کے مطابق ملزمہ کو 25سال تک جنسی مجرم کے طور پر رجسٹر کرانا ہوگا اور اس دوران اپنے بچوں کے سوا کسی بھی دوسرے نابالغ بچوں سے ان کے سرپرستوں کے بغیر ملنے پر بھی پابندی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…