اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 13  جون‬‮  2022

حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم (کرونا)سے نمٹنے کے لیے حکام کی جانب سے اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت حج کے سیزن میں اونٹوں کو مقدس مقامات(مشاعر مقدسہ)میں لے جانے پر پابندی کے احکامات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے ۔سعودی پریس ایجنسی… Continue 23reading حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب میں کھلے مقامات پر کارکنان کے دھوپ میں کام کرنے پرکل سے پابندی عائد

datetime 13  جون‬‮  2022

سعودی عرب میں کھلے مقامات پر کارکنان کے دھوپ میں کام کرنے پرکل سے پابندی عائد

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے کہا ہے کہ بدھ 15 جون سے کھلے مقامات پر دھوپ میں کارکنان کی ڈیوٹی پر پابندی شروع ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ روزانہ دوپہر بارہ سے سہ پہر تین بجے تک پابندی موثر رہے گی پابندی کا سلسلہ بدھ… Continue 23reading سعودی عرب میں کھلے مقامات پر کارکنان کے دھوپ میں کام کرنے پرکل سے پابندی عائد

آئندہ چند برس میں دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

datetime 13  جون‬‮  2022

آئندہ چند برس میں دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

اسٹاک ہوم(این این آئی)اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ(سپری)کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے… Continue 23reading آئندہ چند برس میں دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

پوتین نے روس میں یورپی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد روک دیا

datetime 12  جون‬‮  2022

پوتین نے روس میں یورپی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد روک دیا

ماسکو(این این آئی)روسی فیڈریشن کے ڈوما کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن کی جانب سے چند روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ روس کی جانب سے یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے قوانین کو اپنانے کا ارادہ ہے۔ اس حوالے سے مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ روسی صدر… Continue 23reading پوتین نے روس میں یورپی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد روک دیا

یورپی کمیشن نے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 12  جون‬‮  2022

یورپی کمیشن نے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیا

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وون ڈیرلیئن نے یوکرین کا دورہ کیا اور صدرولودی میرزیلنسکی سے ان کی ملک کی یورپی بلاک میں شمولیت سے متعلق درخواست پرتبادلہ خیال کیا ہے، وون ڈیرلیئن نے کیف پہنچنے پر ٹویٹ کیا… Continue 23reading یورپی کمیشن نے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیا

ایران کی مھان ایئر لائن کا طیارہ ارجنٹائن میں قبضے میں لے لیا گیا، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ

datetime 12  جون‬‮  2022

ایران کی مھان ایئر لائن کا طیارہ ارجنٹائن میں قبضے میں لے لیا گیا، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ

تہران (این این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اتوار کے روز مھان ایئر لائن کا ملکیتی بوئنگ 747 طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا نے دعوی کیا کہ اتوار کے روز مھان ایئر لائن کا ملکیتی بوئنگ 747 طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا… Continue 23reading ایران کی مھان ایئر لائن کا طیارہ ارجنٹائن میں قبضے میں لے لیا گیا، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ

سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلی تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

datetime 12  جون‬‮  2022

سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلی تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی 16جامعات نے سال 2023 کے لیے عالمی شہرت یافتہ کواکواریلی سائمنڈز (جی ایس)کی جانب سے جاری کردہ جامعات کی عالمی درجہ بندی کے انڈیکس میں جگہ بنا لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تازہ درجہ بندی میں 2022 کے مقابلے میں مملکت کی مزیددو جامعات کواس فہرست میں شامل کیا گیا… Continue 23reading سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلی تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے کو تباہ کرنیکی دھمکیاں

datetime 8  جون‬‮  2022

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے کو تباہ کرنیکی دھمکیاں

تل ابیب /تہران(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے)کے بورڈ آف گورنرز ایران کو اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں واضح انتباہ جاری کریں گے۔ دوسری جانب ایران نے اسرائیل کو تباہ… Continue 23reading اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے کو تباہ کرنیکی دھمکیاں

فرانسیسی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفترپر حملہ،اٹلی میں پاکستانی گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2022

فرانسیسی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفترپر حملہ،اٹلی میں پاکستانی گرفتار

روم(این این آئی)اٹلی کی انسداد دہشت گردی پولیس اور یوروپول نے کارروائی کرتے ہوئے2020میں فرانس کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے چارلی ہیبڈو میگزین پر حملہ کرنے والے شخص سے تعلق کے شبے میں متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی کی پولیس نے کہاکہ اسٹنگ آپریشن کے نتیجے میں اٹلی اور بیرون… Continue 23reading فرانسیسی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفترپر حملہ،اٹلی میں پاکستانی گرفتار

Page 234 of 4409
1 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 4,409