اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

میرے بعد میرے ورثا کو کتنے فیصد حصہ ملے گا؟بل گیٹس نے اپنی وصیت بارے بتا دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2025 |

نیویارک (این این آئی )ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثا کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ میں اپنی وراثت کا 1 فیصد سے بھی کم اپنے بچوں کے لیے چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ میرے بعد میرے ورثا میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں۔

انہوں نے کہا کہ مائیکروسوفٹ کوئی وراثتی ادارہ نہیں، میں نہیں کہتا کہ کل کو میرے بچے مائیکروسوفٹ کا کاروبار سنبھالیں، میں چاہتا ہوں وہ خود کمائیں اور کامیابی حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…