پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاک

datetime 22  مئی‬‮  2022

آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاک

پٹنہ(این این آئی) بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی ہے، بہار کے 16 اضلاع میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفان کے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاک

سفید فام بالادستی زہر ہے،امریکا میں اسکی جگہ نہیں، امریکی صدر

datetime 18  مئی‬‮  2022

سفید فام بالادستی زہر ہے،امریکا میں اسکی جگہ نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ سفید فام بالادستی ایک زہر ہے جس کی امریکا میں جگہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے بفیلو فائرنگ واقعے کے متاثرین اور مقامی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ فائرنگ کا واقعہ ڈومیسٹک دہشت گردی کا تھا، حملہ آور نے… Continue 23reading سفید فام بالادستی زہر ہے،امریکا میں اسکی جگہ نہیں، امریکی صدر

میرے والد کا چھینا حق واپس مل گیا ہے، جمال مبارک

datetime 18  مئی‬‮  2022

میرے والد کا چھینا حق واپس مل گیا ہے، جمال مبارک

قاہرہ(این این آئی)2011میں عوامی احتجاج کے بعد اقتدار سے رخصت ہونے والے سابق مصری صدرحسنی مبارک کے بیٹے جمال مبارک کی پہلی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے مبارک خاندان کی دولت پر یورپی عدالتوں کے ساتھ اپنے خاندان کی قانونی جنگ کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمال مبارک نے ایک… Continue 23reading میرے والد کا چھینا حق واپس مل گیا ہے، جمال مبارک

برطانیہ کی حکمراں جماعت کے رکن پارلیمنٹ خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

datetime 18  مئی‬‮  2022

برطانیہ کی حکمراں جماعت کے رکن پارلیمنٹ خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

لندن (این این آئی)برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی کے رکن پارلیمنٹ کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گرفتار رکن پارلیمنٹ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی البتہ یہ معلوم ہے کہ ان کی عمر 50 برس سے زائد ہے۔ گرفتار رکن پارلیمنٹ پر 2002 سے 2009 کے دوران… Continue 23reading برطانیہ کی حکمراں جماعت کے رکن پارلیمنٹ خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

برسلز(این این آئی)معاہد ہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹوکے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین روس کی جارحیت کو شکست دے سکتا ہے اور یہ جنگ جیت سکتا ہے۔فوجی اتحادیوکرائن کو فوجی امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سٹولٹن برگ نے جرمن دارالحکومت برلن میں منعقدہ نیٹو کے جلاس میں… Continue 23reading یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

طالبان کا پہلا سالانہ بجٹ پیش 50کروڑ ڈالر خسارے کی پیشین گوئی

datetime 15  مئی‬‮  2022

طالبان کا پہلا سالانہ بجٹ پیش 50کروڑ ڈالر خسارے کی پیشین گوئی

کابل(این این آئی)افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کو رواں مالی سال میں50کروڑڈالرکے بجٹ خسارے کا سامنا ہے لیکن انھوں نے واضح نہیں کیا ہے کہ متوقع محصولات اور منصوبہ بند اخراجات کے درمیان فرق کو کیسے پورا کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading طالبان کا پہلا سالانہ بجٹ پیش 50کروڑ ڈالر خسارے کی پیشین گوئی

روسی سے جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،سربراہ یوکرینی انٹیلی جنس

datetime 15  مئی‬‮  2022

روسی سے جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،سربراہ یوکرینی انٹیلی جنس

کیف (این این آئی) یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کیریلو بودانوف نے غالب گمان ظاہر کیا ہے کہ 2022 کے اختتام تک لڑائی کی تمام کارروائیاں رک جائیں گی۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں انہو نے کہاکہ روس کے ساتھ تنازع کا ٹرننگ پوائنٹ آئندہ اگست میں سامنے آئے گا۔ بودانوف کے… Continue 23reading روسی سے جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،سربراہ یوکرینی انٹیلی جنس

جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

datetime 15  مئی‬‮  2022

جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

واشنگٹن /ریاض (این این آئی)امریکی صدر،عرب لیڈروں سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ سعودی قیادت نے… Continue 23reading جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

ہمیںپیوٹن پر بھروسہ نہیں، پابندیاں نہیں اٹھائیں گے‘ وائٹ ہاؤس

datetime 9  مئی‬‮  2022

ہمیںپیوٹن پر بھروسہ نہیں، پابندیاں نہیں اٹھائیں گے‘ وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (این این آئی)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن اپنے تیسرے مہینے میں داخل ہو رہا ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے زور دے کر کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ابھی تک دنیا کو ان پر اعتماد کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے ایک پریس ریلیز… Continue 23reading ہمیںپیوٹن پر بھروسہ نہیں، پابندیاں نہیں اٹھائیں گے‘ وائٹ ہاؤس

Page 237 of 4409
1 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 4,409