جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

نشے میں دھت شخص پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھنے کی شرط میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،6دوست گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

بنگلورو(این این آئی)بھارتی شہر بنگلورو کے علاقے کوناناکنٹے میں ایک 32سالہ شخص اپنے دوستوں کیساتھ شرط لگا کر جلتے پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھ گیا اور پٹاخوں کے پھٹنے سے شدید زخمی ہوکر موت کے منہ میں چلاگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی شخص کی شناخت شبارش کے نام سے ہوئی ہے جس نے اس وقت دوستوں سے شرط لگائی جب وہ نشے میں دھت تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شبارش کے دوستوں نے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ پٹاخوں کے پھٹنے کے دوران ڈبے پر بیٹھا رہتا ہے تو وہ لوگ اسے آٹو رکشہ خرید کر دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعے میں شبارش شدید زخمی ہوگیا اورہسپتال میں دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث چھ دوستوں کو گرفتار کر لیا ہے۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…