جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ہفتے کو تمام مقامی اور غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین ملازمین کو ملازمت سے روک دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی طرف سے ملک میں خواتین کی ملازمت پرپابندی کا یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے… Continue 23reading طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کو ملک میں خواتین کی تعلیم اور کام کرنے سے روکنا افغانستان کو پیچھے دھکیل دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہم طالبان رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے تاکہ بین الاقوامی اداروں میں خواتین کی ملازمت پر پابندی کے ان کے فیصلے… Continue 23reading لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

طلبا کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

طلبا کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں

کابل (این این آئی )افغانستان میں طلبا کی خواتین کے ساتھ یکجہتی کے جواب میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف طلبا کے احتجاج کے بعد کچھ یونی ورسٹیاں ایک ہفتے کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عسکریت پسند تحریک طالبان نے کچھ… Continue 23reading طلبا کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں

امارات کی طرف سے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے 2500جنریٹرز کی امداد کا اعلان

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

امارات کی طرف سے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے 2500جنریٹرز کی امداد کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی طرف سے یوکرین کے جنگ متاثرہ شہریوں کو 2500 جنریٹرز بھجوائے جائیں گے۔ پہلی کھیپ کے طور پر 1200 جنریٹرز فوری طور پر براستی وارسا بھجوائے گئے ہیں ، جبکہ دوسری کھیپ بھی جنوری سے پہلے ہی بھجوا دی جائے گی۔ یہ جنریٹرز یوکرین میں ان متاثرہ… Continue 23reading امارات کی طرف سے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے 2500جنریٹرز کی امداد کا اعلان

سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا۔ یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے۔ اس طریقہ کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لیے ممکن ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو مملکت میں عمرہ کرنے کی دعوت… Continue 23reading سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا

ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں بیس فیصد گر گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں بیس فیصد گر گیا

تہران (این این آئی)حالیہ مہینوں کے دوران ایرانی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ان مظاہروں کے دوران کرنسی مجموعی طور پر بیس فیصد گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی بنک نے ایرانی کرنسی کا ریکارڈ نیچے گرجانے کی ذمہ داری ان مظاہرین… Continue 23reading ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں بیس فیصد گر گیا

ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

تہران(این این آئی) ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے پریس کانفرنسن میں بتایا… Continue 23reading ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی حالیہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

نیویارک (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز… Continue 23reading ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

Page 236 of 4430
1 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 4,430