جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

عالمی برادری ایران کی خلاف ورزیوں کو لگام ڈالے،سعودی عرب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

عالمی برادری ایران کی خلاف ورزیوں کو لگام ڈالے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے ایرانی خلاف ورزیوں کے خلاف عالمی برادری کے ٹھوس موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ ایران کھلے عام بین الاقوامی قوانین، چارٹر اور اصولوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ عالمی برادری کو اس کا نوٹس… Continue 23reading عالمی برادری ایران کی خلاف ورزیوں کو لگام ڈالے،سعودی عرب

یوکرین کو جب تک امریکی امدادکی ضرورت ہے، یہ جاری رہے گی،بائیڈن

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

یوکرین کو جب تک امریکی امدادکی ضرورت ہے، یہ جاری رہے گی،بائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے جلد ہی یوکرین کو 62کروڑ 25 لاکھ ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کا نیا پیکج مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرجوبائیڈن نے یوکرینی ہم منصب ولودی میرزیلنسکی کے ساتھ ایک فون کال میں اس پیکج کی اطلاع دی ہے اوریوکرین کی حمایت جاری… Continue 23reading یوکرین کو جب تک امریکی امدادکی ضرورت ہے، یہ جاری رہے گی،بائیڈن

پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک ہے، نیٹوچیف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک ہے، نیٹوچیف

برسلز (این این آئی)نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں سیکریٹری جنرل نیٹو کا کہنا تھا کہ لیمان شہر پر یوکرین کا… Continue 23reading پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک ہے، نیٹوچیف

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد اب ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی

ایرانی مظاہرین کی حمایت میں بیرون ملک احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی مظاہرین کی حمایت میں بیرون ملک احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی

بغداد/استنبول (این این آئی)ایران میں ایک لڑکی مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد حکومت مخالف شروع ہونے والا احتجاج اب دوسرے ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ ایران کے پڑوسی ملکوں عراق اور ترکیہ میں بھی احتجاجی جلوس نکالے گئے۔ ترکیہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مظاہرین نے ایرانی پاسپورٹ پھاڑ… Continue 23reading ایرانی مظاہرین کی حمایت میں بیرون ملک احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی

یوکرین کی اہم کامیابی، روس کے لاجسٹک سینٹر پر قبضے کا دعوی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

یوکرین کی اہم کامیابی، روس کے لاجسٹک سینٹر پر قبضے کا دعوی

کیف (این این آئی)یوکرین نے روس کے فوجی سازوسامان کے مرکز (لاجسٹک سینٹر) پر قبضہ کرنے کا دعوٰی کیا ہے جس کو انتہائی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوکرین کے علاقے لیمان میں واقع لاجسٹک حب پر قبضے سے یوکرینی فوجیوں کو آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading یوکرین کی اہم کامیابی، روس کے لاجسٹک سینٹر پر قبضے کا دعوی

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک،180زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک،180زخمی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بگھدڑ مچنے کے نتیجے میں میں 174 افراد ہلاک جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ میں ہارنے والی میزبان ٹیم کے حامیوں نے اپنی مایوسی… Continue 23reading انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک،180زخمی

امریکی نیوز اینکر نینا پیچولکی کی شادی سے ایک ماہ قبل خودکشی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

امریکی نیوز اینکر نینا پیچولکی کی شادی سے ایک ماہ قبل خودکشی

وسکونسن (این این آئی)امریکی نیوز اینکر نینا پیچولکی کی شادی سے ایک ماہ قبل خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد امریکی عوامی حلقوں اور ان کے اہل خانہ میں حیرانی کی لہر دوڑ گئی۔ شادی سے قبل خود کشی کرنے والی نینا نے اپنے منگیترکے نام ایک پیغام بھی چھوڑا ہے جس میں ان… Continue 23reading امریکی نیوز اینکر نینا پیچولکی کی شادی سے ایک ماہ قبل خودکشی

کابل،دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

کابل،دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

کابل (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کابل کے ایک کلاس روم پر خودکش بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی کی تعداد 35 ہو گئی ہے جب کہ اس حملے میں نشانہ بنائی گئی شیعہ ہزارہ خواتین نے اپنی برادری کی نسل کشی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ… Continue 23reading کابل،دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

Page 241 of 4431
1 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 4,431