اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

چین میں آبادی بڑھانے کیلئے خواتین ملازمین سے فون پر نامناسب سوالات پوچھے جانے لگے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں سرکاری خواتین ملازمین کو فون کر کے نامناسب سوالات پوچھے جانے لگے ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق خواتین سے فون پر پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ ماں بننے والی ہیں، خواتین پر حاملہ ہونے کیلئے بھی زور دیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی خواتین نے ایسی فون کال آنے کی تصدیق بھی کی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ ملک میں آبادی میں مسلسل کمی کے رجحان کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین میں 2023 میں 90لاکھ بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جو 1949 کے بعد سب سے کم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے 2020 میں اپنی آبادی کو بڑھانے کے لیے ایک بچہ پالیسی ختم کر دی تھی۔اس پالیسی کے تحت ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…