جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نے کویت کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

امریکہ نے کویت کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن (این این آئی)پینٹا گون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو ابرام ٹینک کی تربیت اور آپریشنز کے سلسلسے میں ایم ون اے 2 کے گولے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان گولوں کی مالیت 250 ملین ڈالر ہے۔ میڈیارپورٹس کیی مطابق پینٹا گون کی طرف سے یہ… Continue 23reading امریکہ نے کویت کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

سعودی عرب لڑکی کے ہاتھوں گاڑی ٹکرانے کے واقعے پر پولیس کا ردعمل

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

سعودی عرب لڑکی کے ہاتھوں گاڑی ٹکرانے کے واقعے پر پولیس کا ردعمل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہے جس پرعوامی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصہ سامنے آیا ہے۔سعودی عرب کے علاقے ابھا میں بنیادی انسانی ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک لڑکی سے پوچھ گچھ کی گئی۔ لیکن جلد ہی حقیقت سامنے آ گئی اور… Continue 23reading سعودی عرب لڑکی کے ہاتھوں گاڑی ٹکرانے کے واقعے پر پولیس کا ردعمل

الامارات، فلائی دبئی اوراتحاد کے مسافروں کواب چہرے پرماسک پہننے کی ضرورت نہیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

الامارات، فلائی دبئی اوراتحاد کے مسافروں کواب چہرے پرماسک پہننے کی ضرورت نہیں

ابوظہبی (این این آٗی)متحدہ عرب امارات کے حکام نے اسکولوں اور شاپنگ مالوں جیسے عوامی مقامات پرماسک پہننے کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔اس کے بعد اب الامارات ، فلائی دبئی اور اتحاد ایئرویز کی پروازوں میں سفرکرنے والے مسافروں کو بھی چہرے پر ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ متحدہ عرب امارات… Continue 23reading الامارات، فلائی دبئی اوراتحاد کے مسافروں کواب چہرے پرماسک پہننے کی ضرورت نہیں

کینیڈا میں سکھوں کا اپنی آزاد ریاست کے قیام کے لیے ریفرنڈم، بھارت برہم

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

کینیڈا میں سکھوں کا اپنی آزاد ریاست کے قیام کے لیے ریفرنڈم، بھارت برہم

نئی دہلی(این این آئی)کینیڈا میں انڈینز کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ 18 ستمبر کو اونٹاریو کے بریمپٹن شہر میں خالصتان کے حامی ایک گروپ سکھس فار جسٹس نے ایک ‘خالصتان ریفرینڈم’ کا انعقاد کیا۔ لوگوں نے اس کی سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔دوسری طرف بھارتی حکومت نے کینیڈا میں سکھ برادری… Continue 23reading کینیڈا میں سکھوں کا اپنی آزاد ریاست کے قیام کے لیے ریفرنڈم، بھارت برہم

سعودی عرب میں ہراسانی کی5سال سزا ،3 لاکھ ریال جرمانہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

سعودی عرب میں ہراسانی کی5سال سزا ،3 لاکھ ریال جرمانہ

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے ہراساں کرنے کے متعلق سزا کی تجید کرتے ہوئے ہراسانی کے مرتکب شخص کو پانچ سال قید اور تین لاکھ ریال جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹر پر پبلک پراسیکیوشن کے آفیشل اکانٹ نے کہا ہے کہ ہراساں کرنے کے جرم کی… Continue 23reading سعودی عرب میں ہراسانی کی5سال سزا ،3 لاکھ ریال جرمانہ

امریکا میں کورونا کی وبا ختم ہوچکی، صدر جو بائیڈن

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

امریکا میں کورونا کی وبا ختم ہوچکی، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے ملک میں کورونا وبا کے خاتمے کا اعلان کردیا تاہم اب بھی وائرس سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ابھی بھی وائرس پر قابو پانے کے لیے بہت کام کر رہا ہے۔ صورتحال تیزی سے… Continue 23reading امریکا میں کورونا کی وبا ختم ہوچکی، صدر جو بائیڈن

جاپان کو سمندری طوفان کے بعد سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ کاسامنا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

جاپان کو سمندری طوفان کے بعد سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ کاسامنا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں سمندری طوفان کی شدت سے ٹکرانے کے بعد تباہ کاریاں جاری ہیں، سمندری طوفان نانماڈول کے باعث جاپان کو مٹی کے تودے گرنے اور سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریسکیو ورکرنے بتایاکہ مٹی کے تودوں اور سیلابی صورت حال کے حوالے سے وارننگ جاری کردی گئی تھی۔… Continue 23reading جاپان کو سمندری طوفان کے بعد سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ کاسامنا

یوکرین روس سے جنگ نہیں ہارے گا، چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کرینگے،امریکی صدربائیڈن

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

یوکرین روس سے جنگ نہیں ہارے گا، چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کرینگے،امریکی صدربائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کسی بھی چینی حملے کے خلاف تائیوان کا دفاع کرے گا۔ انہوں نے کہا واشنگٹن تائی پے کی آزادی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ سے متعلق امریکی صدر نے کہا روسی صدر پوٹن ہمارے ارادے کو توڑ… Continue 23reading یوکرین روس سے جنگ نہیں ہارے گا، چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کرینگے،امریکی صدربائیڈن

کینیڈین وزیر اعظم نے اجتماعی قبروں کو روسی جنگی جرائم قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

کینیڈین وزیر اعظم نے اجتماعی قبروں کو روسی جنگی جرائم قرار دیدیا

لندن(این این آئی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے روس کے زیر قبضہ سے چھڑوائے گئے یوکرینی علاقووں میں اجتماعی قبروں کی موجودگی کو روسی جنگی جرائم لا نام دیتے ہوئے کہا ہے ان جرائم کا سخت احتساب ہونا ضروری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹروڈو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے… Continue 23reading کینیڈین وزیر اعظم نے اجتماعی قبروں کو روسی جنگی جرائم قرار دیدیا

Page 242 of 4431
1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 4,431