جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا کا متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے پڑوسی ممالک جنوبی کوریا اور جاپان نے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی ہے۔ شمالی کوریا نے جمعرات کی صبح میزائل تجربات کیے۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں متعدد کم فاصلے تک مار کرنے والے متعدد بیلسٹک میزائل فائرکیے۔ ہم نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد علاقے کی نگرانی سخت کردی گئی ہے اور میزائل تجربات کے بارے میں امریکی اور جاپانی حکام کو آگاہ کردیا ہے۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جون انگ کی بہن نے کہاکہ میزائل تجربات کا مقصد اپنی فوجی طاقت کو خطرات سے نمٹنے کیلئے مضبوط بنانا ہے۔



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…