ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کا 9 ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا ہے کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کیلئے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق 8 نومبر 2024 سے سلوواکیہ، ناروے، فن لینڈ، ڈنمارک، آئس لینڈ، اندورا، موناکو، لیکٹن سٹائن اور جنوبی کوریا کے عام پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری پالیسی نافذ کی جائے گی۔31 دسمبر 2025 تک 9ممالک کے عام پاسپورٹ ہولڈرز جو کاروبار، سیاحت، رشتہ داروں اور دوستوں سے ملنے اور ٹرانزٹ کے لیے چین آتے ہیں، انہیں 15 روزہ ویزا فری انٹری کی اجازت ہو گی۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…