جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کینیڈا کے سائبر خطرے کی فہرست میں شامل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا نے پہلی بار سائبر خطرے کے مخالفوں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کر لیا ہے،یہ کینیڈا اور بھارت کے مابین جاری سفارتی تنازعہ کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کے بعد بھارت کا نام پانچویں نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں کہا گیاکہ بھارتی ریاست کے زیر اہتمام سائبر دھمکی دینے والے ممکنہ طور پر جاسوسی کے مقصد سے حکومت کینیڈا کے نیٹ ورکس کے خلاف سائبر خطرے کی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ کینیڈا میں افراد اور تنظیموں کو درپیش سائبر خطرات پر روشنی ڈالتی ہے، یہ رپورٹ سائبر سیکیورٹی پر کینیڈا کی تکنیکی اتھارٹی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…