جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ہاتھی نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے شخص کو کچل دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ شری کانت سترے اپنے دوستوں کے ساتھ گڈچرولی ضلع میں کیبل بچھانے کے کام کے سلسلے میں آیا تھا جسے ہاتھی نے روند دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 3 روز قبل منگل کو متنور کے جنگلاتی علاقے اباپور جنگل میں ہاتھی کے گھومنے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس پر شری کانت اور اس کے 2 دوستوں نے ہاتھی کو دیکھنے کا فیصلہ کیا۔

تینوں دوست جنگل میں موجود تھے کہ شری کانت نے ہاتھی کو دیکھا اور دور سے ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا فیصلہ کیا جو ہاتھی کو ایک آنکھ نہ بھایا اور اسے نے تیزی سے حملہ کرکے شری کانت کو کچل ڈالا۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ شری کانت کے دونوں دوست اپنی جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…