ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیل کی غزہ پر بمباری،140بچوں سمیت شہدا کی تعداد700سے متجاوز

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کی غزہ پر بمباری،140بچوں سمیت شہدا کی تعداد700سے متجاوز

تل ابیب(این این آئی)حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 900 ہوگئی جب کہ غزہ پر 4 روز سے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی جن میں 140 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی… Continue 23reading اسرائیل کی غزہ پر بمباری،140بچوں سمیت شہدا کی تعداد700سے متجاوز

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد4ہزار ہو گئی ، 20دیہات مکمل تباہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد4ہزار ہو گئی ، 20دیہات مکمل تباہ

بیجنگ/کابل(این این آئی)افغانستان میں 4 روز قبل آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ ہرات میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،ضلع زندہ جان میں 20 سے زائد دیہات مکمل تباہ ہو چکے ہیں۔افغان حکام کا کہناتھا کہ زلزلے کے نتیجے میں 2… Continue 23reading افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد4ہزار ہو گئی ، 20دیہات مکمل تباہ

اسرائیلی وزیراعظم کا حماس اور حزب اللہ کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ کارروائی کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی وزیراعظم کا حماس اور حزب اللہ کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ کارروائی کا اعلان

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطین میں حماس اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں، اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کا حماس اور حزب اللہ کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ کارروائی کا اعلان

اسرائیل کا غزہ کے اطراف دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کا غزہ کے اطراف دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کے اطراف میں دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی علاقوں میں موجود کچھ فلسطینی جنگجوئوں سے جھڑپیں جاری ہیں۔ترجمان کے مطابق شمال میں کوئی لڑائی نہیں ہو رہی، کسی… Continue 23reading اسرائیل کا غزہ کے اطراف دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کا حکم دے دیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کا حکم دے دیا،غزہ کیلئے بجلی، خوراک، ایندھن سب بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رات کے حملوں کے بعد اسرائیل کی جانب… Continue 23reading اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

افغانستان،زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہو گئیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان،زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہو گئیں

کابل(این این آئی)افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان عبوری حکومت کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔افغان حکام کا کہنا تھا کہ زلزلے سے ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ… Continue 23reading افغانستان،زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہو گئیں

حماس کے حملے اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی روکنے کی کوشش ہو سکتاہے،امریکا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

حماس کے حملے اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی روکنے کی کوشش ہو سکتاہے،امریکا

لندن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔انٹونی بلینکن نے عرب ٹی وی سے بات چیت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ… Continue 23reading حماس کے حملے اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی روکنے کی کوشش ہو سکتاہے،امریکا

اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلا شروع

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلا شروع

تل ابیب/وارسا (این این آئی)اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پولینڈ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کا پہلا طیارہ تقریبا 120 افراد کو لے کر وارسا پہنچ گیا ہے۔ کم از کم 200 پولش فوجی اسرائیل سے شہریوں کے انخلا کے آپریشن… Continue 23reading اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلا شروع

اسرائیلی سٹاک کی مارکیٹ ویلیو میں 20 بلین ڈالر کی کمی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی سٹاک کی مارکیٹ ویلیو میں 20 بلین ڈالر کی کمی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے بڑے پیمانے پر حملے کے ایک دن بعد تل ابیب سٹاک ایکسچینج کے انڈیکس کے نقصانات 4 فیصد کمی کے ساتھ کھلنے کے بعد 6 فیصد سے زیادہ ہو گئے۔ سرکاری بانڈ کی قیمتیں بھی 3 فیصد تک گر گئیں۔ٹی اے 35 انڈیکس کے لیے ان نقصانات… Continue 23reading اسرائیلی سٹاک کی مارکیٹ ویلیو میں 20 بلین ڈالر کی کمی

1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 4,492