جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنے والے حجاج کرام مکہ معظمہ پہنچنے پر بے حد خوش

datetime 19  جون‬‮  2022

بیرون ملک سے آنے والے حجاج کرام مکہ معظمہ پہنچنے پر بے حد خوش

ریاض (این این آئی)سعودی عرب سے باہر سے آنے والے حجاج کرام مکہ معظمہ پہنچنے پر بے حد خوش نظر آ رہے ہیں۔ دوسرے ملکوں سے آنے والے فرزندان توحید کرونا وبا کی وجہ سے دو سال کی پابندی کے بعد جذباتی، خوشی سے سرشار اور بیت اللہ کے دیدار کی تڑپ لیے ہوئے ہیں… Continue 23reading بیرون ملک سے آنے والے حجاج کرام مکہ معظمہ پہنچنے پر بے حد خوش

افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرتعیش طرز زندگی کا انکشاف

datetime 15  جون‬‮  2022

افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرتعیش طرز زندگی کا انکشاف

کابل (این این آئی)طالبان کے اقتدار میں آنے پر افغانستان سے فرار ہونے والے سابق حکومتی عہدیداروں کی پرتعیش طرز زندگی سے متعلق امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی حکومت کے اعلی عہدیدار بیرون ملک پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔سابق افغان اعلی… Continue 23reading افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرتعیش طرز زندگی کا انکشاف

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

datetime 14  جون‬‮  2022

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، اتر پردیش میں… Continue 23reading بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

چین سے غلط طورپر حراست میں لئے گئے امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ

datetime 14  جون‬‮  2022

چین سے غلط طورپر حراست میں لئے گئے امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جیچی سے ملاقات کی ہے اور ان سے امریکا اور چین کے درمیان مسابقت کے انتظام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading چین سے غلط طورپر حراست میں لئے گئے امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ

سعودی عرب میںاندرون عمارت ماسک،ویکسین ،کوروناکی پابندیاں ختم

datetime 14  جون‬‮  2022

سعودی عرب میںاندرون عمارت ماسک،ویکسین ،کوروناکی پابندیاں ختم

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کووِڈ19کوپھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ بعض مزید پابندیوں کوختم کردیا ہے۔ان میں عمارتوں کے اندر(ان ڈور)ماسک پہننے کی پابندی اور بیشتر مقامات کے لیے ویکسین لگوانے کی احتیاج کا ثبوت شامل ہے۔میڈیارپوٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے وضاحت کی کہ اب بھی زائرین کو مکہ مکرمہ… Continue 23reading سعودی عرب میںاندرون عمارت ماسک،ویکسین ،کوروناکی پابندیاں ختم

سعودی ولی عہد کی بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کی ہدایت

datetime 14  جون‬‮  2022

سعودی ولی عہد کی بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کی ہدایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی نے ایک یمنی شہری اور اس کے خاندان کو عمرہ کرانے کے احکامات دے دیئے۔ دوسری طرف بزرگ یمنی شہری نے سعودی ولی عہد کے اس اقدام پر خوشی اور مسرت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کی ہدایت

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

datetime 14  جون‬‮  2022

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔جسٹن ٹروڈو نے لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اس لیے وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم… Continue 23reading کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

سعودی عرب کے دورے میں توانائی سے زیادہ اہم امور پرتوجہ مرکوزکی جائے گی،امریکی صدر

datetime 13  جون‬‮  2022

سعودی عرب کے دورے میں توانائی سے زیادہ اہم امور پرتوجہ مرکوزکی جائے گی،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے ابھی تک سعودی عرب کے دورے کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے لیکن مملکت کے دورے کا ایک وسیع ایجنڈا ہوگا جس میں توانائی پر بات چیت سے زیادہ اہم امور پرتوجہ مرکوزکی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سے جب پوچھا… Continue 23reading سعودی عرب کے دورے میں توانائی سے زیادہ اہم امور پرتوجہ مرکوزکی جائے گی،امریکی صدر

حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 13  جون‬‮  2022

حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم (کرونا)سے نمٹنے کے لیے حکام کی جانب سے اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت حج کے سیزن میں اونٹوں کو مقدس مقامات(مشاعر مقدسہ)میں لے جانے پر پابندی کے احکامات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے ۔سعودی پریس ایجنسی… Continue 23reading حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

Page 255 of 4431
1 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 4,431