دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ وزٹ ویزے پر آنے والے وہ غیرملکی جن کے ویزے ایکسپائر ہو چکے ہیں اور وہ امارات میں ملازمت کرنے کے خواہاں ہیں وہ بھی اپنے لیے ورک پرمٹ حاصل کرنے کے مجاز ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق پاسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیرملکیوں کے لیے اصلاح حال مہم 31 اکتوبر تک جاری رہے گی۔اس دوران غیرقانونی مقیم متعلقہ اداروں سے رجوع کر کے اپنا قیام قانونی بنا سکتے ہیں۔
امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































